The Dawn News - Tech

انسٹاگرام نے ڈیسک ٹاپ ورژن کیلئے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی
فیس بک کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے ڈیسک ٹاپ کے لیے اہم فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے۔

دی ورج کی رپورٹ کے مطابق انسٹاگرام، ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر ویب براؤزر کے ذریعے تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرنے کے فیچر کی آزمائش کررہا ہے۔

یہ فیچر سوشل میڈیا کنسلٹنٹ میٹ نورا  کی جانب سے محدود پیمانے پر دیکھا گیا اور انہوں نے اس کے کچھ اسکرین شاٹس بھی شیئر کیے۔

مزید پڑھیں: انسٹاگرام میں صارفین کے تحفظ کیلئے ایک اور فیچر متعارف

انہوں نے لکھا کہ اب ڈیسک ٹاپ میں بھی انسٹاگرام پر پوسٹ بنائی اور شیئر کی جاسکے گی۔

دوسری جانب فیس بک نے بلومبرگ کو دیے گئے ایک بیان میں اس فیچر کی آزمائش کی تصدیق کی۔

فیس بک کی ترجمان کرسٹین پائی نے کہا کہ 'ہم جانتے کہ کئی لوگ اپنے کمپیوٹر سے انسٹاگرام تک رسائی حاصل کرتے ہیں'۔

انہوں نے کہا کہ 'اس تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اب ہم ڈیسک ٹاپ براؤز کے لیے انسٹاگرام پر فیڈ پوسٹ کرنے کے فیچر کی آزمائش کررہے ہیں'۔

یہ بھی پڑھیں: انسٹاگرام میں اب بیک وقت 4 افراد کے ساتھ لائیو اسٹریم ممکن

یہ فیچر ابھی محدود پیمانے پر دستیاب ہے جس میں کچھ فلٹرز کا استعمال بھی متعارف کرایا گیا ہے۔

خیال رہے کہ انسٹاگرام اپنی ویب ایپ خاص طور پر ڈیسک ٹاپ پر فیچرز متعارف کرانے میں کافی سست روی کا شکار رہا ہے۔

انسٹاگرام میں ڈائریکٹ میسیجنگ کا فیچر بھی گزشتہ برس دستیاب ہوا تھا۔

تاہم کچھ سوشل میڈیا پروفیشنلر جو اپنے روزمرہ کے کام کے لیے انسٹاگرام کا استعمال کرتے ہیں انہیں ڈیسک ٹاپ پر پوسٹس کے لیے تھرڈ پارٹی-ٹولز کا استعمال کرنا پڑا کیونکہ کچھ چیزوں میں صرف موبائل اپروچ ناکافی ہے۔