The Dawn News - Life & Style

خواتین کو جسم فروشی پر مجبور کرنے کے الزام میں اداکارہ ایلسن میک کو قید کی سزا
امریکی عدالت نے معروف اداکارہ ایلسن میک کو متعدد خواتین کو پروفیشنل ٹریننگ دینے کی آڑ میں انہیں جنسی غلام بنائے جانے اور انہیں جسم فروشی کے لیے مجبور کرنے کے الزامات ثابت ہونے پر 3 سال قید کی سزا سنادی۔

ایلسن میک اور اس کیس کے مرکزی ملزم کیتھ رنائر کو پولیس نے 2018 میں گرفتار کیا تھا، ان کے خلاف گزشتہ ماہ مارچ سے عدالتی کارروائی کا آغاز ہوا تھا۔

اداکارہ پر الزام تھا کہ انہوں نے متعدد نوجوان اور خوبرو کم عمر لڑکیوں اور خواتین کو پروفیشنل ٹریننگ دینے کی آڑ میں ایک کمپنی کے پاس بھیجا، جہاں خواتین کو کمپنی کے بانی کیتھ رنائر کی جانب سے جنسی غلام بنایا جاتا تھا۔

کیتھ رنائر نے ’نیگزوم‘ نامی ایک ملٹی لیول مارکیٹنگ ٹریننگ کمپنی بنا رکھی تھی، جس کا مقصد متعدد افراد کو پروفیشنل ٹریننگ فراہم کرنا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ ایلسن میک نے خواتین کو جنسی غلام بنانے کا اعتراف کرلیا

اس کمپنی کے ساتھ اداکارہ ایلسن میک سمیت کئی نامور اداکار، صحافی اور مارکیٹنگ کے شعبے کے افراد وابستہ تھے۔

داکارہ ایلسن میک بھی اسی کمپنی کے تحت پروفیشنل ٹریننگ کے لیے خواتین کو بھرتی کیا اور انہیں کمپنی کے ہیڈ آفس بھیجا، جہاں پر ان خواتین کو کمپنی کے بانی کیتھ رنائر کی جانب سے جنسی تسکین کے لیے استعمال کیا جاتا رہا۔

ایلسن میک کو 2018 میں گرفتار کیا گیا تھا—فائل فوٹو: رائٹرز

اداکارہ نے ابتدائی طور پر خود پر لگے الزامات کو مسترد کیا تھا، تاہم بعد ازاں اپریل 2019 میں انہوں نے تمام الزامات کا اعتراف کیا تھا۔

ان کی جانب سے اعتراف جرم کیے جانے کے بعد ان کا کیس نیویارک کی مقامی عدالت میں چلا اور خیال کیا جا رہا تھاکہ ممکنہ طور پر انہیں 20 سال تک قید کی سزا ہوگی، تاہم عدالت نے انہیں تین سال کے لیے جیل بھیج دیا۔

خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق نیویارک کے علاقے بروکلن کی عدالت نے ایلسن میک کو خواتین کو جسم فروشی کے لیے مجبور کرنے کے الزام میں تین سال جیل بھیج دیا۔

عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد اداکارہ ایلسن میک نے آبدیدہ ہوتے ہوئے ان تمام خواتین سے معافی مانگی، جنہیں انہوں نے جسم فروشی کے لیے مجبور کیا۔

اداکارہ نے جنسی غلام بنائی جانے والی خواتین کے اہل خانہ سے بھی معافی مانگی اور وہ جذبات میں آکر آبدیدہ بھی ہوگئیں اور اپنے تمام جرائم کا سرعام اعتراف بھی کیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اداکارہ کی قید کی سزا رواں برس ستمبر میں شروع ہونے کا امکان ہے جب کہ ان کے ساتھی کیتھ رنائر کے خلاف ٹرائل جاری ہے۔

اداکارہ کے ساتھی کیتھ رنائر کے خلاف بھی ٹرائل جاری ہے—اسکرین شاٹ/یوٹیوب