The Dawn News - Tech

مائیکروسافٹ کا ہزاروں روپے کا سافٹ ویئر مفت حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
اگر آپ مائیکرو سافٹ کا 50 ڈالرز (7 ہزار 900 روپے سے زائد) کا سافٹ ویئر مفت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی آپ کے پاس موقع ہے۔

مائیکروسافٹ پی ڈی ایف منیجر اب مفت ڈائون لوڈ کے لیے دستیاب ہے مگر صرف 3 جولائی تک۔

یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ پی ڈی ایف منیجر بیشتر صارفین کے لیے بہت اہمیت کا حامل سافٹ ویئر ہے۔

اسے ڈائون لوڈ کرنے کے لیے مائیکرو سافٹ اسٹور پر جائیں یا اس لنک پر کلک کریں۔

اس مقصد کے لیے آپ کو پہلے کمپیوٹر پر مائیکروسافٹ اکائونٹ پر سائن ان ہونا ہوگا۔

اس کے بعد مائیکرو سافٹ اسٹور میں پی ڈی ایف منیجر سرچ کریں۔

وہاں پی ڈی ایف منیجر مرج، اسپلٹ اور ٹرم کا انتخاب کریں اور گیٹ بٹن کو کلک کریں۔

کمپنی کے مطابق پی ڈی ایف منیجر آسانی سے استعمال ہونے والی ایپ ہے جس سے پی ڈی ایف فائلز کو ایڈیٹ اور مرج کیا جاسکتا ہے۔

یعنی متعدد دستاویزات کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں ایک دوسرے میں اکٹھا کیا جاسکتا ہے، ان کے مخصوص حصوں کو کٹ کیا جاسکتا ہے۔

اسی طرح ان فائلز کو ایکسٹریکٹ، روٹیٹ اور ڈیلیٹ بھی کیا جاسکتا ہے۔