The Dawn News - Tech

ٹک ٹاک میں اب 3 منٹ کی ویڈیوز پوسٹ کرنے کا فیچر تمام صارفین کو دستیاب
سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کی مقبولیت کا راز اس کی چند سیکنڈ کی ویڈیوز ہیں، مگر اب کمپنی نے طویل ویڈیوز پوسٹ کرنے کی سہولت متعارف کرادی ہے۔

مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپ میں اب تمام صارفین 2 منٹ تک کی ویڈیو پوسٹ کرسکیں گے۔

اب تک ٹک ٹاک میں ایک منٹ سے زیادہ طویل پوسٹ نہیں کی جاسکتی تھی مگر اب یہ دورانیہ 3 منٹ کا کردیا گیا ہے۔

اس فیچر کی آزمائش دسمبر 2020 سے جاری تھی اور اس کا مقصد صارفین کو زیادہ سہولت فراہم کرنا ہے۔

طویل ویڈیوز سے کریٹیرز کو وہ مواد زیادہ بہتر بنانے میں مدد ملے گی جو محدود وقت کے باعث زیادہ متاثرکن نہیں ہوتا۔

طویل ویڈیوز کا فیچر آنے والے ہفتوں میں صارفین کو دستیاب ہوگا۔

چند سیکنڈز کی پرمزاح یا دلچسپ ویڈیوز اور ان کو آسانی سے فلپ کرکے دوسری دیکھنا صارفین کے دلوں میں جگہ بناگیا تھا۔

اس کے مقابلے میں 3 منٹ طویل ویڈیوز کا تجربہ کس حد تک کامیاب ہوتا ہے، یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے جگا، مگر بظاہر یہ یوٹیوب کی نقل محسوس ہوتا ہے۔

شروع میں یوٹیوب کی ویڈیوز بھی 10 منٹ سے کم وقت کی ہوتی تھیں، 3 منٹ بھی کافی طویل وقت ہوتا ہے، جس میں پورا فلم ٹریلر یا میک اپ ٹیوٹرل دکھایا جاسکتا ہے۔

ٹک ٹاک کی جانب سے یہ واضح نہیں کیا گیا کہ اس کے ریکومینڈیشن الگورتھم میں طویل کلپس سے کیا اثرات مرتب ہوں گے۔

تاہم یہ واضح ہے کہ زیادہ طویل ویڈیو دیکھنے کا مطلب ایپ پر زیادہ وقت بھی گزارنا ہے اور وقت کے ساتھ مختصر وائرل ویڈیوز کی تعداد میں کمی بھی آسکتی ہے۔