The Dawn News - Life & Style

انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرنے کے 25 کروڑ روپے لینے والا شخص
سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر برانڈز کی تشہیر کرنے والے افراد کو اگرچہ لاکھوں روپے ملتے ہیں تاہم دنیا میں ایک ایسا شخص بھی ہے، جنہیں ایک تشہیری پوسٹ کے عوض پاکستانی 25 کروڑ روپے سے زائد ملتے ہیں۔

انسٹاگرام پر تشہیری مہم کے عوض پیسے کمانے والی شخصیات کی سالانہ فہرست جاری کرنے والی نام نہاد ویب سائٹ ’ہوپر‘ نے سال 2021 میں سب سے زیادہ پیسے لینے والے افراد کی فہرست جاری کردی۔

انسٹاگرام پر پوسٹس کے عوض سب سے زیادہ پیسے لینے والی تقریبا 400 شخصیات میں کوئی بھی پاکستانی شخصیت شامل نہیں ہے۔

مذکورہ فہرست میں امریکا، برطانیہ، جرمنی، فرانس، کینیڈا، برازیل، چین، میکسیکو، انڈیا، کوریا اور انڈونیشیا کی شوبز، اسپورٹس و فیشن شخصیات شامل ہیں۔

مذکورہ فہرست میں سب سے کم پیسے لینے والے نائیجیریا کے سوشل میڈیا اسٹار ہیں جو ایک پوسٹ کو انسٹاگرام پر شیئر کرنے کے لیے محض 100 امریکی ڈالر یعنی پاکستانی 15 ہزار روپے تک وصول کرتا ہے۔

پریانکا چوپڑا ایک پوسٹ کے 6 کروڑ روپے سے زائد لیتی ہیں—فائل فوٹو: انسٹاگرام

اسی فہرست میں سب سے زیادہ پیسے والے شخص پرتگال کے فٹ بالر ہیں جو ایک پوسٹ شیئر کرنے کے امریکی 16 لاکھ 40 ہزار ڈالر وصول کرتے ہیں جو پاکستانی 25 کروڑ روپے سے زائد بنتے ہیں۔

فہرست میں متعدد بھارتی اسٹار اور اداکار بھی شامل ہیں اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ پریانکا چوپڑا سب سے زیادہ پیسے لینے والی 30 شخصیات میں شامل ہیں۔

فہرست کے مطابق پریانکا چوپڑا سب سے زیادہ پیسے لینے والی شخصیات میں 27 ویں نمبر پر ہیں اور وہ ایک پوسٹ کے عوض 4 لاکھ 30 ہزار امریکی ڈالر یعنی پاکستانی 6 کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد وصول کرتی ہیں۔

وہ پیسے لینے کے معاملے میں اگرچہ فلسطینی نژاد امریکی ماڈل جی جی حدید سے پیچھے ہیں، تاہم وہ ان کی بہن بیلا حدید سے کئی درجے آگے ہیں۔

اسی طرح پریانکا چوپڑا انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کرنے کے عوض اداکارہ ایما واٹسن، سابق فٹ بالر ڈیوڈ بیکہم، ہولی وڈ اداکار ول اسمتھ، امریکی ماڈل کرسٹی ٹیگن اور فٹ بالر محمد صالح سے بھی زیادہ پیسے لیتے ہیں۔

تاہم پریانکا چوپڑا ایک پوسٹ کے عوض بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے مقابلے تقریبا 4 کروڑ روپے کم لیتی ہیں۔

ویرات کوہلی ایک پوسٹ کے عوض 6 لاکھ 80 ہزار امریکی ڈالر یعنی پاکستانی 10 کروڑ 75 لاکھ روپے سے زیادہ لیتے ہیں، وہ مذکورہ فہرست میں 19 ویں نمبر پر ہیں۔

کرسٹیانو رونالڈو ایک پوسٹ کے 25 کروڑ روپے سے زائد لیتے ہیں—فائل فوٹو: رائٹرز

حیران کن طور پر مذکورہ فہرست میں اکشے کمار، عامر، سلمان اور شاہ رخ خان سمیت دیپکا پڈوکون، کرینہ کپور اور کترینہ کیف جیسی اداکارائیں بھی شامل نہیں کی گئیں۔

مذکورہ فہرست کے مطابق انسٹاگرام پر ایک تشہیری پوسٹ کے سب سے زیادہ پیسے پرتگالی فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو وصول کرتے ہیں جو ایک پوسٹ کے عوض 25 کروڑ روپے سے زائد رقم وصول کرتے ہیں۔

فہرست کے مطابق دوسرے نمبر پر اداکار ڈیوائن جانسن ہیں جو ایک پوسٹ کے 15 لاکھ 23 ہزار امریکی ڈالر یعنی پاکستانی 24 کروڑ روپے سے زائد وصول کرتے ہیں۔

اسی فہرست میں تیسرے نمبر پر گلوکارہ آریانا گرانڈے ہیں جو ایک پوسٹ کے 23 کروڑ 80 لاکھ روپے لیتی ہیں جب کہ چوتھے نمبر پر ماڈل کایلی جینر ہیں جو دو سال قبل سے زیادہ پیسے لینے والی شخصیت تھیں۔

کایلی جینر ایک پوسٹ کے عوض 23 کروڑ 60 لاکھ روپے وصول کرتی ہیں جب کہ پانچویں نمبر پر گلوکارہ سلینا گومز ہیں جو ایک پوسٹ کے عوض 23 کروڑ 22 لاکھ روپے لیتی ہیں۔

ویرات کوہلی ایک پوسٹ کے عوض 10 کروڑ روپے سے زائد پیسے لیتے ہیں—فائل فوٹو: اے ایف پی