The Dawn News - Tech

ٹوئٹر میں ریپلائیز کو محدود کرنے کے لیے نیا فیچر متعارف
اس وقت اگر آپ ٹوئٹر پر کوئی میسج پوسٹ کرتے ہیں تو اس پر لوگوں کے ریپلائی روکنے کے لیے پہلے سے فلٹرز آن کرنا ہوتے ہیں۔

تاہم اگر ٹوئٹ کرنے سے پہلے ایسا نہ کریں تو پھر یا تو اسے ڈیلیٹ کرنا پڑتا ہے یا بس ایسے ہی چھوڑنا پڑتا ہے۔

تاہم اب ٹوئٹر نے صارفین کے لیے اس کو زیادہ بہتر بناتے ہوئے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔

اب صارفین ٹوئٹ کرنے کے بعد بھی ریپلائیز کو محدود کرسکیں گے۔

کمپنی کی جانب سے اس نئے فیچر کا اعلان ایک ٹوئٹ میں کیا گیا۔

اس نئے فیچر کا مقصد صارفین کو کسی ٹوئٹ پر لوگوں کے طنزیہ یا توہین آمیز جوابات سے تحفظ فراہم کرنا ہے۔

تو اب اگر صارف کو لگے گا کہ اس کی ٹوئٹ پر لوگوں کے ریپلائیز قابل برداشت نہیں تو وہ ریپلائی فلٹر کو ٹرن آن کرکے ان کو محدود کرسکیں گے۔

یہ فیچر اس اس وقت متعارف کرایا گیا ہے جب حال ہی میں ٹوئٹر کے ایک ڈیزائنر نے ٹوئٹس تک مخصوص افراد کی رسائی کے حوالے سے چند کانسیپٹ فیچرز کی جھلک پیش کی تھی۔

پہلا فیچر کا نام ٹرسٹڈ فرینڈز تھا جس کا مقصد چند مخصوص افراد کو ہی ٹوئٹس تک رسائی دینا تھا۔

ٹوئٹر کے فیچر میں 2 آڈینس گروپس ہوں گے ایک ایوری ون اور دوسرا ٹرسٹڈ فرینڈز، جن میں سے کسی ایک کا انتخاب ٹوئٹ کرتے ہوئے کیا جائے گا۔

ایک اور کانسیپٹ فیچر  ریپلائیز کو فلٹر کرنے کے حوالے سے ہے جس سے صارفین مخصوص الفاظ یا جملوں کا انتخاب کرسکیں گے جو وہ دیکھنا نہیں چاہتے۔

ایسا کرنے پر اگر کوئی صارف ان الفاظ یا جملوں کو استعمال کرکے اس فرد کو ریپلائی کرتا ہے یا مینشن کرتا ہے تو ٹوئٹر کی جانب سے بتایا جائے گا کہ یہ الفاظ اس فرد کی ترجیح کے خلاف ہے۔

اس فیچر سے عندیہ ملتا ہے کہ کسی فرد کو الفاظ کے استعمال سے نہیں روکا جائے گا بلکہ ان کی رسائی کو محدود کیا جائے گا۔