The Dawn News - Tech

مائیکروسافٹ نے ونڈوز 365 سروس متعارف کرادی
مائیکروسافٹ نے ایک نئی سروس ونڈوز 365 متعارف کرائی ہے جو درحقیقت آپ کو ونڈوز آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرنے کی کلائوڈ سروس کسی بھی جگہ فراہم کرے گی۔

مائیکرو سافٹ انسپائر کانفرنس کے کے موقع پر اس سروس کو پیش کرنے کا اعلان کیا گیا جسے آپ کلائوڈ پی سی بھی کہہ سکتے ہیں۔

یہ بنیادی طور پر آسانی سے استعمال ہونے والی ورچوئل مشین ہے جو آپ کو ونڈوز 10 (بتدریج ونڈوز 11) انسٹالیشن کسی بھی ڈیوائس میں کرنے کی سہولت فراہم کرے گی، چاہے وہ میک سسٹم ہو، آئی پپیڈ، یا اینڈرائیڈ ٹیبلیٹ۔

اسے مائیکرو سافٹ کی Azure ورچوئل ڈیسک سروس پر تیار کیا گیا ہے، جس کو ٹیکنالوجی کے شوقین افراد اپنے ورچوئل کمپیوٹر کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

مگر اس نئی سروس سے ونڈوز انسٹالیشن کا عمل بہت سادہ ہوجائے گا، بس ونڈوز 365 ڈاٹ کام پر جائیں (2 اگست کو جب سروس کو لانچ کیا جائے گا)۔

فوٹو بشکریہ مائیکرو سافٹ

کمپنی کے مطابق اس کلائوڈ سروس کو تشکیل دینے کی وجہ صارفین کی جانب سے آنے والا ردعمل تھا جن کی خواہش تھی کہ ان کے ملازمین اور طالبعلموں کو کمپیوٹر تک فوری اور آسانی رسائی مل سکے چاہے وہ کسی بھی جگہ پر ہوں۔

تاہم ابھی یہ معلوم نہیں کہ سروس کی فیس کیا ہوگی تاہم کمپنی کا کہنا ہے کہ یکم اگست کو حتمی قیمت کا اعلان کیا جائے گا۔

عام صارفین کے لیے تو شاید یہ سروس زیادہ اہم نہ ہو مگر یہ آئی ٹی ماہرین اور چھوٹے کاروباری اداروں کے لیے بہت اہم ہوگی، جن کو آسان ونڈوز انسٹالیشن کی سہولت مل سکے گی۔

اس سروس کا خیال کورونا کی وبا سے قبل سامنے آیا تھا مگر مائیکروسافٹ کی جانب سے گزشتہ سال یہ کام کیا گیا کہ کس طرح ایک کلائوڈ پی سی کو کارآمد بنایا جاسکتا ہے۔

مائیکرو سافٹ کو توقع ہے کہ ونڈوز 365 ٹیکنالوجی چھوٹے کاروباری اداروں یا اسکولوں کے لیے اتنی آسانی ہوگی کہ انہیں زیادہ بڑے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی ضرورت نہیں ہوگی۔