The Dawn News - Tech

میسنجر چیٹس کے لیے ساؤنڈ موجیز کا اضافہ
ورلڈ ایموجی ڈے کے موقع پر فیس بک نے میسنجر کے لیے ایک نئے فیچر کا اعلان کیا ہے جسے ساؤنڈ موجیز کا نام دیا گیا ہے۔

آسان الفاظ میں یہ ایسے ایموجی ہیں جو آواز کے ساتھ ہیں۔

یعنی اب اپ اپنی چیٹس کے دوران کسی کو بھی مختصر آڈیو کلپس کو ویژول ایموجی کے ساتھ منسلک کرکے بھیج سکتے ہیں۔

ساؤنڈ موجی کی ابتدائی لائبریری میں اسٹینڈرڈ ایموجی کے ساتھ ساؤنڈ کیوز جیسے ڈرم رول یا ایول لافٹر جیسے ساؤنڈ ایفیکٹس موجود ہیں۔

کچھ فنکاروں جیسے ربیکا بلیک کے آڈیو کلپس میں اس لائبریری کا حصہ ہیں جبکہ فلموں اور ٹی وی شوز کو بھی اس کا حصہ بنایا گیا ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ وقت کے ساتھ مزید ساؤنڈ ایفیکٹس اور کلپس کا اضافہ کی جائے گا۔

اگر آپ اس کو استعمال کرنا چاہتے ہیں تو میسنجر پر کوئی چیٹ اوپن کریں اور پھر اسمائلی فیس پر کلک کرکے لاؤڈ اسپیکر آئیکون کا انتخاب کریں۔

وہاں آپ ساؤنڈ موجیز کی لائبریری کا پریویو کرسکیں گے اور پھر ان کو بھیج سکیں گے۔

تاہم یہ کہنا مشکل ہے کہ آپ کے دوستوں یا گھروالوں کو اس طرح کے بولتے ایموجی پسند آتے ہیں یا نہیں۔