The Dawn News - Life & Style

سماجی رہنما پروین رحمٰن کی زندگی پر بنی فلم ریلیز
اورنگی پائلٹ پروجیکٹ (او پی پی) کی مقتول سربراہ سماجی رہنما پروین رحمٰن کی زندگی پر بنی دستاویزی فلم کو ایمازون ویڈیو پر جاری کردیا گیا۔

ایوارڈ یافتہ برطانوی فلم ساز اورلینڈو وون انسیڈل کی ہدایت کردہ فلم کو ایمازون ویڈیو پر رواں ماہ 24 اگست کو جاری کیا گیا۔

مختصر دورانیے کی فلم میں پروین رحمٰن کا کردار بھارتی اداکارہ اندو شرما نے ادا کیا ہے جب کہ سماجی رہنما کی بڑی بہن عقیلہ اسمٰعیل کا کردار برطانوی نژاد اداکارہ سدھا بھچر نے ادا کیا ہے۔

فلم کی کہانی میں پروین رحمٰن کی جدوجہد اور ان کے قتل کے بعد ان کی بڑی بہن عقیلہ اسمٰعیل کی جدوجہد کو دکھایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پروین رحمٰن پر بنی ڈاکیومینٹری فلم نے ایوارڈ جیت لیا

فلم کی کاسٹ اور پروڈکشن ٹیم کے زیادہ تر ارکان کا تعلق بھارت اور برطانیہ سے ہے لیکن پاکستانی ارکان بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔

’ان ٹو ڈسٹ‘ نامی فلم کی کہانی بھی برطانوی لکھاری نے لکھی ہے اور اسے کافی سراہا جا رہا ہے۔

’ان ٹو ڈسٹ‘ کو جہاں ایمازون پرائم پر ریلیز کیا گیا، وہیں 30 اگست کو اسے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) میں بھی دکھایا گیا۔

آئی بی اے میں فلم کی نمائش میں معزز سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی جب کہ پروین رحمٰن کی بہن عقیلہ اسمٰعیل نے بھی شرکت کی۔

ڈان اخبار کے مطابق اسکریننگ کی تقریب میں پروین رحمٰن کے قتل کی تفتیش کرنے والے پولیس افسر عمر شاہد بھی شریک ہوئے۔

مزید پڑھیں: سماجی رہنما پروین رحمٰن پر بننے والی فلم کے لیے ترکی میں ایوارڈ

’ان ٹو ڈسٹ‘ کی اسکریننگ کے موقع پر آئی بی اے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر (ای ڈی) اکبر زیدی نے فلم میں پروین رحمٰں کے قریبی ساتھی آرکیٹک عارف حسن کو نہ دکھانے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ فلم کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں۔

خیال رہے کہ ماضی میں پروین رحمٰن کی زندگی پر پہلے بھی ڈائریکٹر مہرا عمر نے ’پروین رحمٰن: دی ربل آپٹیمسٹ‘ نامی دستاویزی فلم بنائی تھی، جس نے عالمی ایوارڈز بھی اپنے نام کیے۔

پروین رحمٰن کو 13 مارچ 2013 کو کراچی میں فائرنگ کرکے اس وقت ہلاک کر دیا گیا تھا جب وہ دفتر سے اپنے گھر کی جانب جارہی تھیں۔