The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

وزیرستان میں آئی ای ڈی دھماکا، 2 فوجی جوان شہید
شمالی وزیرستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی آیس پی آر کے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز ضلع دوسالی میں کلیئرنگ آپریشن کررہی تھیں کہ اس دوران آئی ای ڈی دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 25 سالہ سپاہی ضیا اکرام اور 20 سالہ سپاہی مصور خان شہید ہوگئے۔

مزید پڑھیں: بلوچستان: دہشت گردوں کے حملے میں کیپٹن شہید، 2 جوان زخمی

آئی ایس پی آر کے مطابق ضیا اکرام کا تعلق مظفر آباد جبکہ مصور خان کا تعلق باجوڑ سے تھا۔

واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور دھماکے میں ملوث شرپسندوں کی تلاش کا کام شروع کردیا۔

آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ دھماکے کے بعد شروع کیے گئے آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا گیا، جو فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ-مستونگ شاہراہ: ایف سی کی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 4 اہلکار شہید

پاک فوج کا کہنا تھا کہ علاقے میں دہشت گرد عناصر کی تلاش اور انہیں ختم کرنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔

خیال رہے کہ حالیہ کچھ ماہ میں ملک میں سیکیورٹی اہلکاروں پر حملوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

31 اگست کو آئی ایس پی آر نے بتایا تھا کہ ضلع جنوبی وزیرستان میں پیر کے روز دیسی ساختہ بم پھٹنے سے ایک فوجی شہید ہوگیا۔

مزید پڑھیں: بلوچستان میں لیویز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی، 3 جوان شہید

اس سے قبل 13 جولائی کو خیبرپختونخوا (کے پی) کے ضلع کرم میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران پاک فوج کا ایک کیپٹن اور جوان شہید جبکہ 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے تھے۔