The Dawn News - Pakistan

سوڈان: اقوام متحدہ کے امن مشن میں شریک پاک فوج کے لانس نائیک شہید
افریقی ملک سوڈان کے علاقے دارفور میں اقوام متحدہ(یو این) کے امن مشن میں شریک پاک فوج کے لانس نائیک فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق یو این مشن دارفور میں خدمات سرانجام دیتے ہوئے لانس نائیک عادل جان شہید ہو گئے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ شہید لانس نائیک عادل جان کا تعلق فرنٹیئر کور (ایف سی) بلوچستان سے تھا اور ان کی عمر 38 برس تھی جبکہ وہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے رہائشی تھے۔

یہ بھی پڑھیں:اقوام متحدہ کا امن مشن میں شہید ہونے والے پاکستانی سپاہی کیلئے اعزاز

بیان میں کہا گیا کہ لانس نائیک عادل دارفور میں شہریوں کی حفاظت اور انسانی امداد مین سہولت فراہم کرنے والے یو این مشن کا حصہ تھے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں امن اور استحکام کے لیے عالمی مشنز کا حصہ بننے والے اب تک 161 پاکستان پیس کیپر اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرچکے ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستان نے اقوام متحدہ کے مشن کا حصہ بننے کی قابل فخر روایات قائم کی ہیں اور اس کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جن کے فوجیوں کی بڑی تعداد امن فوج میں شامل ہے۔

پاکستان کا پہلا امن مشن 1960 میں کانگو سے شروع ہوا تھا گزشتہ چھ عشروں سے زائد کے عرصے کے دوران 28 ممالک میں اقوام متحدہ کے 60 امن مشنز میں دو لاکھ سے زائد پاکستانی فوجیوں نے اپنی خدمات انجام دی ہیں۔

مزید پڑھیں: اقوام متحدہ امن مشن میں 15 فیصد خواتین کی شمولیت کا پاکستانی ہدف مکمل

پاکستان اقوام متحدہ کی امن فوج میں سب سے زیادہ خدمات انجام دینے والا اور سب سے بڑا حصہ ڈالنے والے ممالک میں سے ایک ہے اور دارفور میں اس کا  ایک طبی اہلکاروں پر مشتمل یونٹ بھی ہے۔

اس وقت بھی دنیا کے 9 ممالک میں اقوامِ متحدہ کے 14 امن مشنز میں پاکستان کے 7 ہزار سے زائد اہلکار تعینات ہیں۔

گزشتہ برس دورہ پاکستان کے موقع پر اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امن مشن میں پاکستانی خواتین کےکردار کو سراہا تھا۔