The Dawn News - News

پشاور بی آر ٹی میں سفر کیلئے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار
پشاور کی ٹرانسپورٹ سروس بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی نے) میں سفر  کرنے والے عوام کے لیے کووڈ ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔

بی آر ٹی کے ترجمان محمد عمیر کے مطابق یہ فیصلہ حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے کیا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ جو مسافر بھی بی آر ٹی اسٹیشن پہنچے اس کے لیے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی ہے البتہ جنہوں نے ایک خوراک لگوائی ہے اور دوسری باقی ہے وہ پہلی خوراک سے متعلق 1166 کا مسج دکھا سکتے ہیں۔

مسافروں کو ویکسینیشن کے لیے 20 ستمبر کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی۔