The Dawn News - Pakistan

پاک فوج کا بھارتی فوج کے 'بدنیتی پر مبنی' پروپیگنڈے پر سنجیدہ نوٹس، اہم اقدامات کرنے کا عزم
پاک فوج کی اعلیٰ قیادت نے بھارتی فوج کے 'بدنیتی پر مبنی پراپیگنڈے' کے پیش نظر پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کے لیے ضروری اقدامات کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 244 ویں کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو میں ہوئی۔

مزید پڑھیں: شہدا کی قربانیوں کو کبھی نہیں بھولیں گے، آرمی چیف

بیان میں کہا گیا کہ کمانڈرز نے کانفرنس میں بارڈر مینجمنٹ اور داخلی سیکیورٹی پر خصوصی توجہ کے ساتھ خطے میں ابھرتی ہوئی سیکیورٹی کی صورت حال کا تفصیلی جائزہ لیا۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ اجلاس کو پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے دشمن قوتوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کے لیے کیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا گیا۔

بیان کے مطابق عسکری قیادت نے 'بھارتی فوج کی جانب سے بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈے' کا سنجیدگی سے نوٹس لیتے ہوئے پاکستان کی علاقائی سالمیت کی حفاظت کے لیے تمام ضروری اقدامات کرنے کا عزم ظاہر کیا۔

اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ 'بے بنیاد پروپیگنڈا صرف ان کی مایوسی اور ان کے اندرونی تضادات خاص طور پر مقبوضہ جموں اور کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش کو ظاہر کرتا ہے'۔

مزید پڑھیں: زمین پر کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی، آرمی چیف

کانفرنس میں افغانستان میں انسانی اور سیکیورٹی کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور کہا کہ افغانستان اور پورے خطے میں امن اور استحکام کے لیے راہ ہموار کرنے کی خاطر عالمی برادری کی بامعنی مصروفیت اور مسلسل تعاون ضروری ہے۔

آرمی چیف نے اپنی گفتگو کے دوران فارمیشنوں کی آپریشنل تیاریوں اور تربیت پر ان کی توجہ، غیر ملکی فوجوں کے ساتھ تعاون میں اضافہ اور آپریشنل و انسداد دہشت گردی کے شعبوں میں مشترکہ مشقوں کے انعقاد کو سراہا۔