The Dawn News - Tech

ٹوئٹر میں صارفین کو سافٹ بلاک کرنے والا فیچر پیش
ٹوئٹر نے صارفین کے لیے فالوورز لسٹ کے انتظام کے لیے ایک نئے فیچر کو متعارف کرا دیا ہے۔

اس نئے فیچر کی مدد سے آپ اپنے فالوورز لسٹ میں شامل لوگوں کو نکال سکتے ہیں۔

اس فیچر کی آزمائش ایک ماہ سے جاری تھی اور اب اسے متعارف کرایا گیا ہے جسے سافٹ بلاک کا نام دیا گیا ہے۔

اس کا مطلب یہ ہے کہ لسٹ سے نکالے گئے افراد اپنی ٹائم لائن میں آپ کی ٹوئیٹس نہیں دیکھ سکیں گے مگر ڈائریکٹ میسج ضرور کرسکیں گے۔

ان افراد کو لسٹ سے ہٹائے جانے پر آگاہ بھی نہیں کیا جائے گا جبکہ وہ دوبارہ اس صورت میں فالو کرسکیں گے اگر آپ نے انہیں بلاک نہیں کیا ہوگا۔

یہ نیا فیچر ٹوئٹر کی جاناب سے صارفین کو اپنے تجربے پر زیادہ کنٹرول فراہم کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

اس سے قبل حال ہی میں کمپنی نے ایک نئے فیچر کی آزمائش کا اعلان بھی کیا تھا جس کے تحت صارفین کو کسی حساس بحث کا حصہ بننے پر خبردار کیا جائے گا۔

کمپنی کے خیال میں سافٹ بلاک آپشن آپ اور دوسرے صارف کے درمیان کچھ فاصلہ رکھنے کا کام کرے گا اور ایسا اسے بلاک کیے بغیر ممکن ہوگا۔

یعنی مخصوص صارفین سے تعلق کو ان کی توجہ میں لائے بغیر محدود کرنا ممکن ہوگا۔