The Dawn News - Life & Style

اکاؤنٹ ویریفائڈ نہ ہونے پر عدنان صدیقی ٹوئٹر سے نالاں
پاکستان کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ ویریفائڈ نہ ہونے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ سے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔

خیال رہے کہ ان دنوں ٹوئٹر پر زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات کے اکاؤنٹس کی ویریفکیشن کا عمل جاری ہے۔

اداکار عدنان صدیقی نے اس معاملے پر ایک ٹوئٹ میں ٹوئٹر انتظامیہ سے شکوہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں: عدنان صدیقی بھی کورونا وائرس سے متاثر

انہوں نے ٹوئٹ میں ٹوئٹر کے شریک بانی و چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او)، جیک ڈورسی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’22 کروڑ پاکستانی میرے طویل وقت سے اداکار ہونے کی تصدیق کر سکتے ہیں، یا یوں کہہ لیجیے کہ جس نے براعظموں میں کام کیا ہو’۔

عدنان صدیقی نے کہا کہ کیا میں اب تک ٹوئٹر  ہینڈل ویریفائڈ کیے جانے کا اہل نہیں ہوں؟

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے adnanwho# کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

خیال رہے کہ عدنان صدیقی کے ٹوئٹر فالوورز کی تعداد 98 ہزار سے زائد ہے لیکن وہ اب تک اکاؤنٹ پر بلیو ٹِک سے محروم ہیں۔

عدنان صدیقی پاکستان کے ان چند اداکاروں میں سے ایک ہیں جنہوں نے ہولی وڈ اور بولی وڈ میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کامیابیوں پر غرور نہ کرنا، عدنان صدیقی کا بیٹی کو سالگرہ پر پیغام

انہوں نے 2007 میں انجلینا جولی اور عرفان صدیقی کے ساتھ فلم ’اے مائٹی ہارٹ‘ میں کام کیا۔

بعدازاں عدنان صدیقی نے 2013 میں بولی وڈ فلم ’مام’ میں بھی کام کیا جس کی کاسٹ میں پاکستانی اداکارہ سجل علی اور بھارت کی آنجہانی اداکارہ سری دیوی شامل تھیں۔

عدنان صدیقی ان دنوں اداکار ہمایوں سعید کے ہمراہ پاکستان اور ترکی کے پروڈکشن ہاؤسز کے اشتراک سے صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر بننے والی ڈراما سیریز پر کام کر رہے ہیں۔