The Dawn News - Life & Style

آریان خان کو رہائی نہ مل سکی، 20 اکتوبر تک جیل میں رہیں گے
منشیات استعمال کرنے اور رکھنے کے الزام میں گرفتار بولی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے سماعت 20 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

عدالت کی جانب سے ضمانت کی درخواست پر فیصلہ نہ سنائے جانے کی وجہ سے آریان خان کو مزید ایک ہفتہ جیل میں گزارنا پڑے گا۔

’ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق ممبئی کی سیشن کورٹ نے آریان خان کی درخواست پر 14 اکتوبر کو سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کیا اور یہ 20 اکتوبر کو سنایا جائے گا۔

عدالت کی جانب سے فیصلہ نہ سنائے جانے کی وجہ سے آریان خان 20 اکتوبر تک جیل میں ہی رہیں گے۔

سماعت کے دوران نارکوٹکس فورس کے وکلا نے آریان خان کی ضمانت کی پھر سے مخالفت کرتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ اب تک کی تفتیش سے معلوم ہوتا ہے کہ شاہ رخ خان کے بیٹے منشیات استعمال کرنے کے عادی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آریان خان کو ضمانت نہ مل سکی، عدالت کل پھر سماعت کرے گی

انسداد منشیات فورس کے وکلا کے مطابق آریان خان کی واٹس ایپ چیٹ سے بھی معلوم ہوتا ہے کہ وہ نہ صرف منشیات کے عادی رہے ہیں بلکہ وہ منشیات کے عالمی نیٹ ورک کا حصہ بھی ہیں۔

آریان خان عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہیں—فائل فوٹو: انڈیا ٹوڈے

اسی حوالے سے ’ہندوستان ٹائمز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ نارکوٹکس فورس کے وکلا نے عدالت میں ریمارکس دیے کہ آریان خان انتہائی بااثر خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور انہیں ضمانت پر رہا کرنے سے ان کی جانب سے شواہد کو مٹائے جانے کا خطرہ ہے۔

انسداد منشیات فورس کے وکلا کی مخالفت پر آریان خان کے وکلا نے عدالت کو بتایا کہ ان کے موکل نوعمر ہیں اور ان کی واٹس ایپ چیٹ میں استعمال کی گئی زبان کو بنیاد بنا کر انہیں جیل میں نہیں رکھا جا سکتا۔

آریان خان کے وکلا کے مطابق نہ تو ان کے موکل کو کروز پارٹی کے اندر سے گرفتار کیا گیا اور نہ ہی ان سے منشیات برآمد ہوئی، انہیں صرف دوستی کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا۔

مزید پڑھیں: آریان خان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت نہ ہوسکی

عدالت نے دونوں فریقین کے ریماکس سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے سماعت 20 اکتوبر تک کے لیے ملتوی کردی۔

اس سے قبل 11 اکتوبر کو آریان خان کی ضمانت درخواست پر سماعت نہیں ہوسکی تھی، انہوں نے 9 اکتوبر کو درخواست دائر کی تھی۔

سیشن کورٹ میں درخواست دائر کرنے سے قبل آریان خان نے میٹروپولیٹن عدالت میں بھی ضمانت کی درخواست دائر کی تھی مگر عدالت نے 7 اکتوبر کو ان کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا تھا۔

آریان خان کو گرفتار کئے گئے دوسرے ساتھیوں کے ہمراہ 8 اکتوبر کو 14 دن کے ریمانڈ پر ممبئی کے آرتھر جیل بھیجا گیا تھا جب کہ ان کے ہمراہ گرفتار کی گئی دو خواتین منمن دھمیچا سمیت دوسری خاتون کو عورتوں کے جیل بھیجا گیا تھا۔

آریان خان کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے دوستوں ارباز مرچنٹ، منمن دھمیچا، نوپور سریکا، اسمیت سنگھ، موہک جسوال، وکرانت چوکر اور گومت چوپڑا سمیت منشیات استعمال کرنے کے الزام میں 3 اکتوبر کروز پارٹی سے گرفتار کیا تھا۔

پہلے بھی آریان خان کی ضمانت کی درخواست مسترد کی گئی تھی—فائل فوٹو: فیس بک