The Dawn News - Life & Style

آریان خان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت نہ ہوسکی
منشیات رکھنے اور استعمال کرنے کے الزام میں گرفتار بولی وڈ بادشاہ شاہ رخ خان کے بیٹے کی ضمانت درخواست پر 21 اکتوبر کو ممبئی ہائی کورٹ میں ہونے والی ممکنہ سماعت نہ ہوسکی، اب عدالت آئندہ ہفتے سماعت کرے گی۔

شاہ رخ خان کے بیٹے کی ضمانت کے لیے 20 اکتوبر کو آریان خان کے وکلا نے ممبئی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی، جس پر 21 اکتوبر کو سماعت ہونے کا امکان تھا۔

تاہم عدالت میں شاہ رخ خان کے بیٹے کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی اور اب ان کی سماعت آئندہ ہفتے 26 اکتوبر کو ہونے کا امکان ہے۔

خبر رساں ادارے ’ایشین نیوز انٹرنیشنل‘ (اے این آئی) کے مطابق آریان خان کے وکلا نے تصدیق کی کہ ان کی درخواست پر 26 اکتوبر کے روز سماعت ہوگی۔

وکلا کے مطابق انہوں نے ججز کو ہنگامی بنیادوں پر ویڈیو لنک کے ذریعے بھی سماعت کرنے کی اپیل کی تھی، جسے مسترد کردیا گیا۔

اسی حوالے سے ’ٹائمز آف انڈیا‘ نے بتایا کہ ممبئی ہائی کورٹ نے اگلے ہفتے کا شیڈول جاری کردیا، جس میں 26 اکتوبر کو آریان خان کی درخواست پر سماعت کا بھی ذکر ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ آریان خان کے وکلا نے عدالت کو بھی یہ بھی گزارش کی کہ 22 یا 25 اکتوبر کو سماعت کی جائے مگر ججز نے درخواست مسترد کردی۔

آریان خان کی ضمانت کے لیے 20 اکتوبر کو ممبئی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی—فائل فوٹو: فیس بک

رپورٹ کے مطابق ممبئی ہائی کورٹ میں نارکوٹکس فورس کے وکلا نے بتایا کہ انہیں باضابطہ طور پر قانونی نوٹس کے ذریعے آگاہ نہیں کیا گیا، جس کے بعد عدالت نے ضمانت درخواست پر سماعت آئندہ ہفتے رکھنے کا شیڈول جاری کردیا۔

اگر آئندہ ہفتے بھی آریان خان کی درخواست پر ضمانت نہ ہوسکی تو ان کی مشکلات مزید بڑھ سکتی ہیں، کیوں کہ نمبر کے پہلے ہفتے کے بعد بھارتی عدالتوں کی سالانہ موسم سرماں کی چھٹیاں ہونے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آریان خان کی ضمانت کیلئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر

ممبئی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرنے سے قبل آریان خان نے سیشن کورٹ سے رجوع کیا تھا، جس نے ان کی درخواست 20 اکتوبر کو مسترد کردی تھی۔

اس سے قبل آریان خان نے میٹروپولیٹن کورٹ میں ضمانت درخواست دائر کی تھی، جسے عدالت نے 7 اکتوبر کو مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 دن کے ریمانڈ پر جیل بھیج دیاتھا اور ان کا ریمانڈ 21 اکتوبر کی شب کو مکمل ہوگا۔

شاہ رخ خان کے بیٹے کو تین اکتوبر کو ساتھیوں سمیت ممبئی کے ساحل سمندر پر ایک کروز شپ سے گرفتار کیا گیا تھا، ان پر الزام ہے کہ وہ ساتھیوں سمیت مذکورہ کروز میں ڈرگ پارٹی کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔

ماتحت عدالتیں دو بار آریان خان کی درخواستیں مسترد کرچکی ہیں—فائل فوٹو: فیس بک/ پریس ٹرسٹ آف انڈیا

انہیں انسداد منشیات فورس یعنی نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے دوستوں ارباز مرچنٹ، منمن دھمیچا، نوپور سریکا، اسمیت سنگھ، موہک جسوال، وکرانت چوکر اور گومت چوپڑا سمیت کروز پارٹی سے گرفتار کیا تھا۔

آریان خان اس وقت دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ممبئی کے آرتھر جیل میں ہیں جب کہ ان کے ہمراہ گرفتار کی گئی دو خواتین منمن دھمیچا سمیت دوسری خاتون کو عورتوں کے جیل میں رکھا گیا ہے۔

آریان خان کی گرفتاری اور عدالت میں چلنے والی کارروائیوں کی وجہ سے ان کا کیس بھارت کا انتہائی ہائی پروفائل کیس بن چکا ہے اور مذکورہ معاملے پر سیاست دان بھی کود پڑے ہیں۔

مزید پڑھیں: شاہ رخ خان کی جیل میں بیٹے آریان سے ملاقات

کئی لوگ مسلمان اداکار کے بیٹے کی گرفتاری اور ان کے خلاف عدالتی کارروائیوں کو مسلمانوں کے خلاف کارروائیاں قرار دے رہے ہیں جب کہ بعض لوگ مذکورہ معاملے کو نارکوٹکس فورس کی پھرتیاں کہ رہے ہیں۔

دوسری جانب 21 اکتوبر کو شاہ رخ خان نے گرفتاری کے بعد پہلی بار بیٹے کے ساتھ آرتھر جیل میں 20 منٹ تک ملاقات کی، اس دوران سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات بھی کیے گئے تھے۔

اس سے قبل گزشتہ ہفتے اداکار نے بیٹے کے ہمراہ موبائل فون پر ویڈیو کے ذریعے بات چیت کی تھی جب کہ انہوں نے بیٹے کو جیل میں قوانین کے مطابق 4 ہزار 500 روپے بھی اخراجات کے لیے بھجوائے تھے۔

بھارتی جیل قوانین کے مطابق قیدی ماہانہ 4500 روپے اخراجات کے لیے اہل خانہ سے منگوا سکتا ہے۔

بیٹے کی گرفتاری کے بعد پہلی بار 21 اکتوبر کو اداکار نے جیل جاکر آریان خان سے ملاقات کی تھی—فوٹو: این ڈی ٹی وی