The Dawn News - Sport - Cricket

ورلڈ کپ: بھارت کےخلاف میچ کیلئے پاکستان کے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے خلاف 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

اسکواڈ میں کپتان بابر اعظم، فخرزمان، محمد رضوان، شعیب ملک، حارث رؤف، محمد حفیظ، شاہین شاہ، حسن علی، عماد وسیم، آصف علی، شاداب خان اور حیدر علی شامل ہیں۔

روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے مابین پہلا میچ کل شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔

علاوہ ازیں دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران بابر اعظم نے عزم کا اظہار کیا کہ بھارت کے خلاف میچ کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ یو اے ای کی کنڈیشنز پر کھیلنے کا بہت تجربہ ہے جو کام آئے گا جبکہ بڑے میچ سے پہلے ریلیکس ہونے کی کوشش کررہےہیں۔

بابر اعظم نے کہا کہ بھارت اور نیوزی لینڈ دونوں بڑے میچ ہیں اور دونوں کے لیے تیار ہیں۔

مزیدپڑھیں: ورلڈکپ کے سپر 12 راؤنڈ کا آغاز، پہلے میچ میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا مقابلہ کچھ دیر بعد ہوگا

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان سے میچ پر بات نہیں ہوئی جبکہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے میچ سے پہلے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بلے بازی ہمارا سب سے اہم شعبہ ہے۔

متحدہ عرب امارات اور عمان میں منعقد ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں شریک تمام ہی ٹیمیں اس سال ٹی20 کرکٹ کا تاج اپنےسر سجانے کی خواہاں ہیں۔

آئی سی سی  مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کا سپر 12 راؤنڈ آج سے شروع ہوگا اور اس میں دو میچز کھیلے جائیں گے۔