The Dawn News - Life & Style

وکیلوں کے دلائل مکمل نہ ہونے پر آریان خان کی ضمانت کا فیصلہ نہ ہوسکا
منشیات رکھنے اور اسے استعمال کرنے کے الزام میں گرفتار بولی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو 27 اکتوبر کو بھی ضمانت نہ مل سکی، عدالت ان کی درخواست پر 28 اکتوبر کو سماعت جاری رکھے گی۔

آریان خان کی درخواستِ ضمانت پر ممبئی ہائی کورٹ کا جسٹس سامبرے کی سربراہی میں سنگل بینچ 26 اکتوبر سے سماعت کر رہا ہے۔

’ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق آریان خان سمیت دیگر ملزمان کی درخواستوں پر دوسرے روز 27 اکتوبر کو ہونے والی سماعت میں بھی وکلا کے دلائل مکمل نہ ہوسکے، جس کی وجہ سے عدالت نے 28 اکتوبر تک سماعت ملتوی کردی۔

سنگل بیچ 26 اکتوبر سے آریان خان سمیت گرفتار دیگر ملزمان کی درخواستوں پر سماعت کر رہا ہے اور 27 اکتوبر کو بھی شاہ رخ خان کے بیٹے سمیت ان کے دیگر ساتھیوں کے وکلا نے دلائل دیے۔

عدالت کی سماعت دوپہر کو شروع ہوئی اور شام گئے تک جاری رہی مگر وکلا کے دلائل مکمل نہ ہونے پر سماعت 28 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔

اس حوالے سے خبر رساں ادارے ’ایشین نیوز انٹرنیشنل‘ (اے این آئی) نے بتایا کہ آریان خان ان کی ساتھی ماڈل منمن دھمیچا اور ساتھی ارباز مرچنٹ کے وکلا 28 اکتوبر کو مزید دلائل دیں گے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ 28 اکتوبر کو عدالت سہ پہر 3 بجے سماعت شروع کرے گا اور امکان ہے کہ کل شام تک تمام وکلا کے دلائل مکمل ہوجائیں گے۔

گزشتہ دو دن سے جاری سماعتوں کے دوران انسداد منشیات فورس (نارکوٹکس فورس) کے وکلا نے آریان خان سمیت تمام ملزمان کی ضمانت کی مخالفت کی ہے۔

آج ہونے والی سماعت سے قبل ماڈل منمن دھمیچا کے وکیل کاشف خان نے میڈیا کو بتایا کہ ان کی موکل تو ماڈلنگ شو کے سلسلے میں اپنے ایک صارف سے بات کرنے کے لیے کروز پارٹی میں گئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: آریان خان کو ضمانت نہ مل سکی، کل پھر عدالت سماعت کرے گی

منمن دھمیچا کے وکیل کی طرح آریان خان کے وکلا بھی عدالت کو بتا چکے ہیں کہ ان کے موکل کو نارکوٹکس فورس نے کروز میں داخل ہونے سے قبل گیٹ پر ہی گرفتار کرلیا تھا اور ان کے پاس سے کوئی منشیات برآمد نہیں ہوئی، بس انہیں شک کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا۔

آریان خان کی ضمانت کے لیے ان کے وکلا نے 20 اکتوبر کو ممبئی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی، جس پر 21 اکتوبر کو سماعت ہونے کا امکان تھا لیکن 21 اکتوبر کو سماعت نہ ہوسکی، جس کے بعد 26 اکتوبر کو کیس کی سماعت ہوئی۔

اس سے قبل ممبئی کی سیشن کورٹ نے 20 اکتوبر کو آریان خان کی ضمانت درخواست مسترد کردی تھی، جب کہ اس سے قبل میٹروپولیٹن کورٹ نے ان کی درخواست 7 اکتوبر کو مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 دن کے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا تھا۔

آریان خان کا عدالتی ریمانڈ 21 اکتوبر کو مکمل ہوا تھا، جس کے بعد عدالت نے ان کے ریمانڈ میں 9 دن کی توسیع کرتے ہوئے انہیں 30 اکتوبر تک جیل میں رکھنے کا حکم دیا تھا۔

شاہ رخ خان کے بیٹے کو 3 اکتوبر کو ساتھیوں سمیت ممبئی کے ساحل سمندر پر ایک کروز شپ سے گرفتار کیا گیا تھا، ان پر الزام ہے کہ وہ ساتھیوں سمیت مذکورہ کروز میں ڈرگ پارٹی کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔

انہیں انسداد منشیات فورس یعنی نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے دوستوں ارباز مرچنٹ، منمن دھمیچا، نوپور سریکا، اسمیت سنگھ، موہک جسوال، وکرانت چوکر اور گومت چوپڑا سمیت کروز پارٹی سے گرفتار کیا تھا۔

والد اور والدہ نے حال ہی میں آریان خان سے جیل میں ملاقات کی تھی—فائل فوٹو: فیس بک/ پریس ٹرسٹ آف انڈیا