The Dawn News - Tech - Mobilephones

دنیا کا پہلا 50 میگا پکسل سیلفی کیمرے والا اسمارٹ فون
ویسے تو بیشتر اسمارٹ فونز میں بیک کیمروں پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے مگر اب ایسا اسمارٹ فون متعارف ہونے والا ہے جس کا سیلفی کیمرا ہی اس کی جان ثابت ہوگا۔

ویوو وہ کمپنی ہے جس نے دنیا کا پہلا 32 میگا پکسل سیلفی کیمرا وی 15 پرو کی شکل میں متعارف کرایا تھا۔

اور اب وہ دنیا کا پہلا 50 میگا پکسل سیلفی کیمرا وی 23 ای میں متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔

ویوو نے چند ماہ پہلے وی 21 سیریز کو متعارف کرایا تھا اور اب اپ ڈیٹ ماڈلز پیش کرنے والی ہے مگر وی 22 کی بجائے وی 23 سیریز کو متعارف کرایا جائے گا۔

اس سیریز کے کتنے فونز ہوں گے ابھی یہ تو معلوم نہیں مگر اس کے ایک فون وی 23 ای کی تفصیلات لیک ہوئی ہیں جن سے طاقتور فرنٹ کیمرے کا عندیہ ملتا ہے۔

لیک میں فون کا ڈیزائن اور دیگر تفصیلات بتائی گئیں جس میں واٹر ڈراپ نوچ میں سیلفی کیمرا چھپا ہوا ہے۔

فون کے بیک پر 3 کیمروں کا سیٹ اپ ہوگا جس کا مین کیمرا 64 میگا پکسل کا ہوگا جس کے ساتھ 8 میگا پکسل الٹرا وائیڈ اور 2 میگا پکسل tertiary سنسر موجود ہوں گے۔

فوٹو بشکریہ گیز چائنا

مگر فون کی خاص بات 50 میگا پکسل کا سیلفی کیمرا ہی ہوگا اور یہ پہلی بار ہے کہ کسی مڈرینج فون میں اتنا طاقتور سیلفی کیمرا دیا جارہا ہے۔

وی 23 ای میں 4030 ایم اے ایچ کی بیٹری 44 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ کے ساتھ دی جائے گی جبکہ فنگرپرنٹ سنسر اسکرین کے اندر نصب ہوگا۔

اس کے علاوہ چہرے سے ڈیوائس ان لاک کرنے کا آپشن بھی ہوگا جبکہ اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج فن ٹچ او ایس 12 سے کیا گیا ہے، مگر ہیڈ فون جیک ڈیوائس کا حصہ نہیں۔

لیک کے مطابق یہ فون 435 ڈالرز (74 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) میں دستیاب ہوگا مگر ابھی اس کے متعارف کرانے کی تاریخ سامنے نہیں آئی ہے۔