The Dawn News - Life & Style

بلیو ٹک ملتے ہی ’جے زی‘ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا
دنیا کے پہلے ارب پتی ریپر، گلوکار و موسیقار کا اعزاز حاصل کرنے والے امریکی آرٹسٹ شان کورے کارٹر المعروف ’جے زی‘ نے تصدیق ہونے کے چند گھنٹے بعد ہی انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرکے سب کو حیران کردیا۔

امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کے مطابق جے زی نے دو دن قبل 4 نومبر کو انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنایا اور اپنی پروڈیوس کردہ فلم سے متعلق ایک پوسٹ شیئر کی مگر جلد ہی انہوں نے اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا۔

جے زی نے مختصر پوسٹ کی تھی، تاہم اس کے باوجود چند ہی گھنٹوں میں ان کے فالوورز کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی اور اس دوران انہیں انسٹاگرام اور فیس بک کے آفیشل اکاؤنٹ نے بھی ایپلی کیشن پر خوش آمدید کہا تھا۔

جے زی کو انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنانے پر مارک زکربرگ نے بھی خوش آمدید کہتے ہوئے ان کی پوسٹ پر مختصر کمنٹ کیا تھا جب کہ فیس بک ایپ اور انسٹاگرام کے آفیشل اکاؤنٹ سے بھی ان کی پوسٹ پر تبصرہ کیا گیا۔

جے زی کی جانب سے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنانے کے چند گھنٹے کے اندر ہی ان کے اکاؤنٹ کو بلیو ٹک فراہم کرکے اس کی تصدیق کردی گئی تھی مگر جلد ہی گلوکار نے اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا۔

جے زی نے اپنے اکاؤنٹ پر صرف ایک شخص اپنی اہلیہ گلوکارہ بیونسے کو فالو کیا تھا اور ان کے فالوورز کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہوگئی تھی۔

جے زی کا کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے، تاہم ان کی اہلیہ بیونسے انسٹاگرام سمیت ٹوئٹر پر متحرک دکھائی دیتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جے زی دنیا کے پہلے ارب پتی ریپر

ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ جے زی نے اکاؤنٹ بنائے جانے کے چند گھنٹے بعد ہی کیوں اپنا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کیا۔

جے زی جون 2019 میں دنیا کے پہلے ارب پتی ریپر و گلوکار بنے تھے، اس وقت ان کی ذاتی مجموعی دولت ایک ارب ڈالر سے زائد ہو چکی تھی۔

گلوکار کا کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اکاؤنٹ نہیں—اسکرین شاٹ/ یوٹیوب

ان کی کمائی موسیقی کے علاوہ دیگر ذرائع سے بھی ہوتی ہے، انہوں نے مجموعی طور پر 2 درجن سے زائد کمپنیوں میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔

جے زی کا اصل نام شان کورے کارٹر ہے اور وہ 1969 میں نیویارک سٹی کے نواحی علاقے بروکلین میں پلے بڑھے۔

انہوں نے گلوکاری کا آغاز 1995 میں کیا اور 1996 میں انہوں نے پہلا میوزک ایلبم ریلیز کیا، اب تک وہ ڈیڑھ درجن میوزک ایلبم ریلیز کر چکے ہیں۔

انہیں ہپ ہاپ کا بادشاہ تسلیم کیا جاتا ہے، ان کے گانوں میں امریکی ثقافت کی جھلک اور طرز زندگی کی تشہیر کی وجہ سے انہیں سب سے منفرد حیثیت حاصل ہے۔

جے زی اور بیونسے کے درمیان 2002 میں تعلقات استوار ہوئے اور دونوں نے چند سال بعد 2008 میں شادی کی, جوڑے کے ہاں 2012 میں پہلی بچی کی پیدائش ہوئی اور 2017 میں دونوں کے ہاں جڑواں بچوں ایک بیٹے اور ایک بیٹی کی پیدائش ہوئی۔

دونوں نے متعدد گانوں میں ایک ساتھ پرفارمنس بھی کی اور ان کے مشترکہ گانوں نے کئی ریکارڈز بھی بنائے۔

جے زی اور بیونسے کا شمار دنیا کے بااثر ترین جوڑوں میں ہوتا ہے—فائل فوٹو: ٹوئٹر