The Dawn News - Sport - Cricket

آسٹریلیا کا 1998 کے بعد پہلے دورۂ پاکستان کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 1998 کے بعد آسٹریلیا کے پہلے دورۂ پاکستان کا اعلان کردیا جس کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا ہے۔

پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ، 3 ایک روزہ اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ پر مشتمل سیریز آئندہ سال مارچ اور اپریل میں کھیلی جائے گی۔

مہمان ٹیم نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلے گی جس کا آغاز 3 مارچ سے ہوگا۔

سیریز کے باقی دو ٹیسٹ میچز 12 تا 16 مارچ تک راولپنڈی اور 21 تا 25 مارچ تک لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

سیریز کے چاروں ایک روزہ میچز 29 مارچ سے 5 اپریل تک لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

سیریز میں شامل تمام ٹیسٹ میچز آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ جبکہ تینوں ایک روزہ میچز آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا نے 2022 میں ٹیم پاکستان بھیجنے کا عندیہ دے دیا

چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے آسٹریلیا کے دورۂ پاکستان پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا ایک مضبوط ٹیم ہے اور ان کا 24 سال بعد پاکستان آکر کھیلنا یہاں موجود مداحوں کے لیے بہرین لمحہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ اسی طرح یہ آسٹریلوی کے لیے بھی ایک شاندار موقع ہوگا کہ وہ پاکستان کے تاریخی گراؤنڈز میں کرکٹ کھیل کر یہاں کے عوام کی مہمان نوازی کا شرف حاصل کر سکتے ہیں۔

دوسری جانب کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو نک ہولے کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام کرکٹ سے پیار کرتے ہیں اور ہماری آئندہ سال وہاں روانگی وہاں موجود کرکٹ مداحوں کو مزید پرجوش کرے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ٹیم انتہائی باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ہے اور اس کی مثال متحدہ عرب امارات میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ان کی حالیہ کارکردگی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ اس دورے کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے پی سی بی کی کاوشوں کو سراہتے ہیں اور اس سیریز کے لیے لاجسٹک، سیکیورٹی اور کووڈ 19 پروٹوکولز سے متعلق آئندہ چند ماہ پی سی بی سے مسلسل رابطے میں رہیں گے۔

نک ہولے نے کہا کہ ان کے لیے ان کے کھلاڑیوں کو سپورٹ اسٹاف کی حفاظت پہلی ترجیح ہے اور وہ اس سلسلے میں پی سی بی اور متعلقہ ایجنسیوں سے مسلسل رابطے میں رہیں گے۔

مزید پڑھیں: آسٹریلیا بھی پاکستان آ کر سیریز کھیلنے پر رضامند

اس تناظر میں کرکٹ آسٹریلیا کا وفد دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گا، دورے کے دوران وہ پی سی بی عہدیداران، صوبائی اور وفاقی حکام سے ملاقاتیں کرکے معاملات کو حتمی شکل دیں گے۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا نے آخری مرتبہ 1998 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔ اس دوران مارک ٹیلر کی قیادت میں مہمان ٹیم نے سیریز 0-1 سے اپنے نام کی تھی۔

شیڈول

3 تا 7 مارچ: پہلا ٹیسٹ میچ، کراچی

12 تا 16 مارچ: دوسرا ٹیسٹ میچ، راولپنڈی

21 تا 25 مارچ: تیسرا ٹیسٹ میچ، لاہور

29 مارچ: پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ، لاہور

31 مارچ: دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ، لاہور

2 اپریل: تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ، لاہور

5 اپریل: واحد ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ، لاہور