The Dawn News - Tech

گوگل میپس میں لوگوں کی سہولت کے لیے چند نئے فیچرز کا اضافہ
گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس میں شاپنگ مراکز، ایئرپورٹس اور ٹرانزٹ اسٹیشنز میں نیوی گیشن کے حوالے سے مدد کے لیے نئے فیچرز کا اضافہ کیا ہے۔

گوگل نے ایک بلاگ میں بتایا کہ میپس میں ڈکشنری فیچر کو توسیع دی جارہی ہے تاکہ لوگ اپنے ارگرد موجود بڑی عمارات کا راستہ تلاش کرسکیں۔

اس سے انہیں عمارات یا شاپنگ مراکز کے اندر موجود دکانوں کو جلد دیکھنے کا موقع ملے گا یا وہ ایئرپورٹ لاؤنجز کی لوکیشن اور پارکنگ لاٹس سمیت دیگر مقامات تلاش کرسکیں۔

گوگل میپس میں دیگر متعلقہ تفصیلات جیسے مراکز کے کام کے اوقات اور ریٹنگز کا بھی اضافہ کیا جارہا ہے۔

ایک اور فیچر ایریا بزی نس بھی سروس کا حصہ بنایا گیا جس میں لائیو ٹریںڈز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

لائیو ٹرینڈز سے کسی مخصوص علاقے کے مصروف ہونے کے بارے میں بتایا جاتا ہے اور اس سے گنجان علاقوں میں جانے سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔

گوگل میپس میں عام سودا سلف کی خریداری کو آسان بنانے کی کوشش کی جارہی ہے اور ریٹیلرز کے اسٹیٹس یا آرڈرز کی ٹریکنگ کا فیچر پیش کیا جارہا ہے۔

گوگل کے مطابق فی الحال یہ فیچر امریکا کی 30 ریاستوں کی 2 ہزار سے زیادہ اسٹور لوکیشنز کے لیے دستیاب ہوگا۔

کمپنی نے بتایا کہ گھر سے باہر مناسب قیمت میں کھانے کی سہولت کے لیے ریسٹورنٹس کی قیمتوں کی رینج کا اضافہ بھی میپس میں کیا جارہا ہے۔

اس فیچر کے لیے صارفین کے کنٹری بیوشن کا سہارا لیا جائے گا جبکہ ریسٹورنٹ ریویو، آؤٹ ڈور بیٹھنے کی دستیابی، ڈیلیوری آپشنز اور دیگر تفصیلات بھی جاننا ممکن ہوگا۔