The Dawn News - Amazing

نیوزی لینڈ: رکن پارلیمنٹ حمل میں موٹر سائیکل چلاکر ہسپتال پہنچ گئیں، بچے کی پیدائش
نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن پارلیمنٹ اپنی موٹرسائیکل پر سوار ہو کر ہسپتال پہنچ گئیں جہاں انہوں نے بچے کو جنم دیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق چند گھنٹوں بعد سیاستدانوں نے جولی این جینٹر کے فیس بک پیج پر
بچے کی پیدائش کا تذکرہ کرتے ہوئے حمل کے دوران موٹرسائیکل کا تجربہ بھی شیئر کیا۔

پوسٹ میں کہا گیا کہ ہم نے اپنے خاندان کے ہمراہ آج صبح گھر کے نئے رکن کا استقبال کیا۔

مزیدپڑھیں: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم 3 ماہ کی بیٹی کے ہمراہ اقوام متحدہ اجلاس میں شریک

انہوں نے کہا کہ ’بچے کی پیدائش سے چند گھنٹے قبل حمل میں موٹرسائیکل  چلانے کا کوئی ارادہ نہیں تھا لیکن بس ایسا ہوگیا۔

خیال رہے کہ 50 لاکھ نفوس پر مشتمل نیوزی لینڈ کی سیاستدان اپنی نرم مزاجی کے اعتبار سے شہرت رکھتی ہیں۔

اس سے قبل نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے عہدے پر رہتے ہوئے زچگی کی چھٹی لی اور اپنے 3 ماہ کے بچے کو اقوام متحدہ کے اجلاس میں لے کر آئیں تھیں۔

مزیدپڑھیں: بینظیرکے بعد پہلی بارخاتون وزیراعظم بچے کو جنم دیں گی

جولی این جینٹر نے بتایا کہ جب ہم صبح 2 بجے ہسپتال جانے کے لیے نکلے تو حمل کی تکلیف زیادہ نہیں تھی لیکن اس میں بتدریج اضافہ ہوتا چلا گیا اور ہم دس منٹ میں ہسپتال پہنچ گئے۔

انہوں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’مزے کی بات ہے کہ اب ہمارے پاس ایک صحت مند بچہ ہے جو اس وقت سو رہا ہے، جیسا کہ اس کے والد ہیں۔

جولی این جینٹر دوہری شہریت کی حامل ہیں وہ امریکی ریاست مینیسوٹا میں پیدا ہوئی تھی اور 2006 میں نیوزی لینڈ منتقل ہوئی تھیں۔