The Dawn News - Pakistan - Sindh

سندھ میں 18 سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے 'فائزر' بوسٹر شاٹ کا منصوبہ
کراچی: صوبائی محکمہ صحت نے نئے کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کی وجہ سے منتقلی اور دوبارہ انفیکشن کے بڑھتے ہوئے خطرے کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام لوگوں کو فائزر کے بوسٹر شاٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق صحت کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ’فیصلہ تو کر لیا گیا ہے لیکن محکمہ نے اس مقصد کے لیے ضروری انتظامات کرنے ہیں اور اس کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کرنا ہے‘۔

انہوں نے کہا کہ بوسٹر شاٹ ان لوگوں کو لگایا جائے گا جو پہلے ہی کسی بھی چینی ویکسین، سائنو فارم، سائنوویک اور کینسینو لگواچکے ہیں۔

مزید پڑھیں: کورونا کی قسم اومیکرون میں ڈیلٹا سے دگنا زیادہ میوٹیشنز ہونے کا انکشاف

فی الحال بوسٹر شاٹ کی سہولت ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میں دستیاب ہے۔

قبل ازیں وفاقی حکومت نے جنوبی افریقا میں حال ہی میں سامنے آنے والے کورونا وائرس کی ایک نئی تیزی سے پھیلنے والی قسم کے سامنے آنے کے بعد سات ممالک کے سفر پر مکمل پابندی عائد کر دی تھی۔

دریں اثنا ماہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ایئر پورٹس اور ملک کے دیگر داخلی مقامات پر کووِڈ 19 کی نگرانی کی سہولیات کو بہتر بنائے، خاص طور پر زیادہ خطرے والے ممالک سے آنے والے مسافروں کے لیے۔