The Dawn News - Amazing

چینی شہر کا کووڈ سے متاثر ہر فرد کو لاکھوں روپے دینے کا اعلان
چین کے ایک شہر میں ایسے ہر فرد کو ہزاروں یوآن دیئے جائیں گے جس میں کووڈ 19 کی تشخیص ہوگی مگر ایک شرط کے ساتھ۔

وہ شرط یہ ہے کہ اس فرد کو خود آگے آکر کووڈ ٹیسٹ کرانا ہوگا۔

چین کے شہر ہربن کی انتظامیہ نے ان افراد کو یہ انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے جو علامات ظاہر ہونے پر چھپنے کی بجائے آگے آکر کووڈ ٹیسٹ کرائیں اور ان میں بیماری کی تصدیق بھی ہوجائے۔

شہری حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے انعام ان افراد کو ہی دیا جائے گا جو رضاکارانہ طور پر خود آگے آئیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہم شہریوں کو کہنا چاہتے ہیں کہ اگر آپ میں کووڈ 19 کی علامات جیسے بخار، کھانسی، گلے میں سوجن، تھکاوٹ، سونگھنے یا چکھنے کی حسوں سے مھرومی، مسلز میں تکلیف یا ہیضہ سامنے آئے تو خود اپنا علاج مت کریں، فیس ماسک کا استعمال کریں اور قریبی طبی مرکز کا رخ کریں، ہمیں بتائیں کہ آپ نے کہاں سفر کیا اور کون کون آپ کے رابطے میں رہا۔

نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا کہ اگر آپ علامات ظاہر ہونے پر رضاکارانہ طور پر آگے آتے ہیں اور طبی مرکز میں جاکر ڈاکٹر سے رجوع کرتے ہیں اور ڈاکٹر کو صورتحال سے آگاہ کرتے ہیں، اس کے بعد اگر ان میں کووڈ کی تشخیص ہوتی ہے تو ان کو 10 ہزار چینی یوآن (2 لاکھ 76 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) انعام میں دیئے جائیں گے۔

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران روزانہ اس شہر میں 10 سے بھی کم کووڈ کیسز سامنے آئے ہیں۔

5 دسمبر کو ہربن میں 7 نئے کووڈ کیسز رپورٹ ہوئے مگر ان مریضوں کو یہ انعام دیئے جانے کا امکان نہیں کیونکہ وہ رضاکارانہ طور پر آگے نہیں آئے تھے بلکہ ان میں بیماری کی تشخیص معمول کی ٹیسٹنگ یا کانٹیکٹ ٹریسنگ کے دوران ہوئی۔

چین کے شہر ووہان سے کووڈ کی وبا دنیا بھر میں پھیلی مگر اس کے بعد سے چین بھر میں کیسز کی تعداد نہ ہونے کے برابر رہی ہے جبکہ ایسے کیسز کو اعدادوشمار میں شامل نہیں کیا جاتا جن میں بیماری کی تشخیص ہو مگر علامات ظاہر نہ ہوں۔