The Dawn News - Pakistan - Balochistan

چاغی میں پاک ۔ ایران سرحد پر نئی گزرگاہ کا افتتاح
بلوچستان کے ضلع چاغی میں راجے کے مقام پر پاک ایران سرحد پر ایک سرحدی گزرگاہ کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر منصور احمد بلوچ نے مقامی انتظامیہ، فرنٹیئر کور (ایف سی) حکام اور قبائلی عمائدین کے ہمراہ نئی گزرگاہ کا افتتاح کیا۔

ڈان سے بات کرتے ہوئے منصور احمد بلوچ کا کہنا تھا کہ اس نئی گزرگاہ سے دونوں طرف کے لوگوں کے سفر اور تجارتی سرگرمیوں میں آسانی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ حال ہی میں سرحد پر ایک دروازہ بھی نصب کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: ایرانی صدر نے سرحد کے ساتھ مزید 6 تجارتی راہداریاں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، چیئرمین سینیٹ

ان کا مزید کہنا تھا کہ ’یہ سرحد کے دونوں جانب مقیم افراد کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے، اس گزرگاہ سے مقامی افراد کو پیش آنے والی مشکلات کم ہوں گی اور اس سے روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے‘۔

منصور احمد بلوچ کے مطابق اس سرحدی گزرگاہ کی تعمیر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے حالیہ دورہ ایران کے بعد ممکن ہوئی جس میں نئی سرحدی گزرگاہوں کی تعمیر پر اتفاق ہوا تھا۔

یہ خبر 9 دسمبر 2021 کو ڈان اخبار میں شائع ہوئی۔