The Dawn News - Pakistan - Islamabad

پاکستان تحریک انصاف کے نئے تنظیمی ڈھانچے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کی تنظیموں کی تحلیل کے بعد نیا تنظیمی ڈھانچہ تشکیل دے دیا۔

وفاقی وزیر وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ تنظیم نو کے بعد وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر پی ٹی آئی کے نئے جنرل سیکریٹری ہوں گے۔

فواد چوہدری کی ٹوئٹ کے مطابق درج ذیل عہدیداروں کو صوبائی صدور کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں:

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کو خیبرپختونخوا

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی  کو سندھ

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کو بلوچستان

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کو پنجاب

خسرو بختیار کو جنوبی پنجاب میں پی ٹی آئی کا صدر بنایا گیا ہے۔

اس کے علاوہ پی ٹی آئی چیئرمین نے عامر محمود کیانی کو پارٹی کا ایڈیشنل سیکریٹری جنرل نامزد کیا ہے۔

خیال رہے کہ ایک روز قبل خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں میرٹ کے برعکس خاندانوں میں ٹکٹ دیے جانے کی شکایات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی ملک بھر میں تمام تنظیمیں تحلیل کردی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: بلدیاتی انتخابات میں شکست، تحریک انصاف کی تمام تنظیمیں تحلیل

اس حوالے سے فواد چوہدری  نے بتایا تھا کہ وزیراعظم نے خیبر پختونخوا میں پارٹی کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا، حالانکہ انتخابی نتائج کے مطابق ولیج کونسل کے انتخابات میں پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی سب سے بڑی جماعت ہے۔

انہوں نے کہا تھا کہ خیبر پختونخوا میں جس طرح سے ٹکٹ ایوارڈ ہوئے وہ مایوس کن ہے، پی ٹی آئی خاندانی سیاست والی جماعت نہیں ہے، جہاں پر کسی کا میرٹ ہر ٹکٹ بنتا ہے وہ دینا چاہیے لیکن اگر زبردستی پیپلز پارٹی یا مسلم لیگ(ن) کا کلچر پی ٹی آئی میں آ گیا تو پھر ہم میں اور ان میں کوئی فرق نہیں رہے گا۔

فواد چوہدری نے کہا تھا کہ وزیر اعظم نے میرٹ کے برعکس خاندانوں میں ٹکٹ دیے جانے کی شکایات پر برہمی کا اظہار کیا اور تنظیم کی کمزوریوں پر بھی گفتگو ہوئی۔

انہوں نے کہا تھا کہ خیبر پختونخوا میں جس طریقے سے تنظیموں کو حصہ لینا چاہیے یا جس طرح سے تحریک انصاف کو ایک بڑی جماعت کے طور پر کردار ادا کرنا چاہیے وہ نظر نہیں آیا لہٰذا آج وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کی قومی قیادت سے مشاورت کے بعد تحریک انصاف کی تمام تنظیموں کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:پاکستان تحریک انصاف کے نئے تنظیمی ڈھانچے کا اعلان

وزیر اطلاعات نے کہا تھا کہ تحریک انصاف کے چیف آرگنائزرز سمیت تمام عہدیداروں کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے اور ایک نئی آئینی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں پارٹی کی تمام بڑی قیادت شامل ہو گی۔

وفاقی وزیر نےمزید کہا تھا کہ اگر کسی رشتے دار کو ٹکٹ کا معاملہ ہو گا تو مقامی قیادت اس کا فیصلہ نہیں کرے گی بلکہ وفاق میں ایک خصوصی کمیٹی بنائی جائے گی اور وہ یہ فیصلہ کریں گے کہ ٹکٹ دینا ہے یا نہیں۔

انہوں نے بتایا تھا خیبر پختونخوا کی مرکزی قیادت سمیت پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت پر مبنی کمیٹی نئے آئین پر اپنا کام کررہی ہے اور یہی کمیٹی نئی تنظیم کا نیا ڈھانچہ بھی متعارف کرائے گی۔

ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں وزیر اعلیٰ محمود خان کو ذمے داری دی گئی ہے کہ ایک طریقہ کار بنائیں اور یہ نہ ہو کہ ٹکٹ ایک خاندان دے، اس طریقہ کار کو وزیر اعظم کی منظوری حاصل ہو گی۔