The Dawn News - Pakistan - Sindh

ایف آئی اے نے کراچی میں حوالہ ہنڈی کا نیٹ ورک پکڑ لیا
کراچی: ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے کراچی کی آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع ایک تجارتی کمپنی کے دفتر پر چھاپہ مار کر حوالہ ہنڈی کا نیٹ ورک پکڑ لیا ہے۔

ایف آئی اے کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق یہ نیٹ ورک غیر ملکی ادائیگیوں میں سہولت فراہم کرکے درآمد اور برآمد کی آڑ میں کراچی، لاہور اور کوئٹہ میں حوالہ ہنڈی کا غیر قانونی کاروبار چلا رہا تھا۔

تحقیقات کے دوران کمپنی کے مالک کے 4 مختلف بینک اکاؤنٹس سے دور دراز علاقوں کے غیر متعلقہ افراد کے ساتھ 4 ارب 96 کروڑ روپے کی لین دین سامنے آئی۔

مزید پڑھیے: رواں سال مالی جرائم کے ملزمان سے ایک ارب روپے سے زائد رقم برآمد

ایف آئی اے نے چھاپے کے دوران دفتر سے 13 لاکھ 50 ہزار پاکستانی روپے، 2 ہزار امریکی ڈالر اور ایک ہزار 520 چینی یوان برآمد کیے جبکہ ٹیلی گرافک ٹرانسفر کی ادا شدہ رسیدیں، چینی برآمدی کمپنیوں کی مہریں، جعلی کمپنیوں کے لیٹر ہیڈ اور اکاؤنٹس کی تفصیلات، موبائل فون، لیپ ٹاپ اور لاکھوں روپے کی ڈیپازٹ سلپ بھی برآمد ہوئیں۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق حوالہ ہنڈی کی ادائیگی کے لیے استعمال ہونے والے 47 بینک آکاؤنٹ بھی سامنے آئے۔

کمپنی مالک اور اس کا کزن جو دراصل یہ نیٹ ورک چلاتا ہے تھا، مفرور ہیں جبکہ کوئٹہ میں حوالہ ہنڈی کے اس نیٹ ورک کی نگرانی کرنے والا ملزم بھی اب تک مفرور ہے۔

ایف آئی اے نے 7 گرفتار ملزمان اور 3 مفرور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کا 6 جنوری تک جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا ہے۔