The Dawn News - Pakistan

اسکولوں کی بندش سے متعلق زیر گردش خبر جھوٹی ہے، این سی او سی کی وضاحت
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں تمام پرائمری اسکولوں کی بندش سے متعلق زیر گردش خبر کو جعلی قرار دیتے ہوئے وضاحت کردی۔

این سی او سی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ 'جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پرائمری اسکولوں کی بندش کی جھوٹی خبر گردش کر رہی ہے'۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں اگست کے بعد پہلی بار کورونا کے یومیہ کیسز 5 ہزار سے متجاوز

بیان میں کہا گیا کہ 'وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ کے ذریعے اس اکاؤنٹ کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے'۔

سوشل میڈیا پر زیر گردش این سی او سی کے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ میں اعلان کیا گیا تھا کہ 'پاکستان میں تمام پرائمری اسکول تاحکم ثانی بند رہیں گے'۔

ٹوئٹ میں کہا گیا تھا کہ 'این سی او سی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے اور مزید فیصلوں سے جلد ہی آگاہ کردیا جائے گا'۔

خیال رہےکہ گزشتہ روز این سی او سی نے کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے پیش نظر تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلے کو مؤخر کردیا تھا۔

این سی او سی کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق فیصلہ کیسز کی مثبت شرح کو دیکھ کر کیا جائے گا۔

اسی طرح سندھ میں کورونا وائرس کے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر حکومت نے ایس او پیز پر عمل درآمد میں سختی برتنے کے ساتھ تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا اعلان کیا تھا۔

مزید پڑھیں: تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ کورونا کیسز کی مثبت شرح دیکھ کر کیا جائے گا، این سی او سی

تین روز قبل وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس کےاجلاس میں صوبے میں تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رکھتے ہوئے اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

دوسری جانب پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز کی تعداد چار ماہ بعد 5 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے، اس سے قبل8 اگست 2021 کو پاکستان میں 5 ہزار 661 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔