The Dawn News - Life & Style

پی ایس ایل کا آفیشل ترانہ ’آگے دیکھ’ آتے ہی مقبول
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کا آفیشل ترانہ عاطف اسلم اور آئمہ بیگ کی آواز میں جاری کردیا گیا۔

’آگے دیکھ’ کی تین منٹ کی ویڈیو میں گلوکاروں اور موسیقار عبداللہ صدیقی کو بھی پرفارمنس کرتے دکھایا گیا ہے۔

آفیشل ترانے کی ویڈیو میں کرکٹ کے روایتی گانوں کی طرح گلیوں میں کھیلتے بچوںِ کھیل کے میدانوں اور شائقین کے جوش و جذبے کو بھی دکھایا گیا ہے۔

’آگے دیکھ’ کی موسیقی عبداللہ صدیقی نے ترتیب دی ہے جب کہ اس کی ہدایات ذیشان پرویز نے دی ہیں اور پہلی بار عاطف اسلم نے کرکٹ کا آفیشل ترانہ گایا ہے۔

عاطف اسلم نے پہلی بار پی ایس ایل کے لیے گیت گایا ہے جب کہ آئمہ بیگ گزشتہ ریلیز ہونے والے ترانے ’گروو میرا‘ کا بھی حصہ تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 2022 کے آفیشل ترانے کا ٹیزر جاری

خیال کیا جا رہا تھا کہ ممکنہ طور پر اس سال بھی گزشتہ برس کی طرح نصیبو لال بھی ترانے میں واپسی کریں گی، تاہم ایسا نہیں ہو سکا۔

پاکستان سپر لیگ کا آغاز 2015 میں ہوا تھا اور اس کا پہلا گانا گلوکار علی ظفر کی آواز میں ریلیز کیا گیا تھا۔

علی ظفر کی آواز میں پی ایس ایل فرسٹ کا گانا ’اب کھیل کے دکھا‘ کافی سراہا گیا تھا اور اسی وجہ سے علی ظفر کی آواز میں ہی ابتدائی تین پی ایس ایل کے گانے جاری کیے گئے۔

پی ایس ایل دوئم کا گانا ’اب کھیل جمے گا‘ جنوری 2017 میں جبکہ پی ایس ایل تھری کا گانا ’دل سے جان لگا دے‘ جنوری 2018 میں ریلیز کیا گیا اور مجموعی طور پر علی ظفر کے تینوں گانوں کو پسند کیا گیا۔

پی ایس ایل فور کا گانا ’کھیل دیوانوں کا‘ اداکار فواد خان اور ینگ دیسی بینڈ کی آواز میں جنوری 2019 میں ریلیز کیا گیا تھا۔

پی ایس ایل فائیو کا گانا ’تیار ہیں‘ کو گلوکار علی عظمت، عارف لوہار، عاصم اظہر، ذوالفقار جبار خان اور ہارون رشید کی آواز میں جنوری 2020 میں ریلیز کیا گیا تھا۔

پی ایس ایل فائیو کے گانے کو بھی کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا جبکہ پی ایس ایل 6 کے گانے ’گروو میرا‘ پر بھی شائقین نے شدید تنقید کی تھی۔

گزشتہ برس جہاں ’گروو میرا’ پر تنقید کی گئی تھی، وہیں اس کی تعریفیں بھی کی گئی تھیں اور لوگوں نے مطالبہ کیا تھا کہ پی ایس ایل 7 کے ترانے میں بھی نصیبو لال کو شامل کیا جائے، تاہم ایسا نہیں ہو سکا۔