The Dawn News - Life & Style

ٹک ٹاک اب میوزک اسٹریمنگ سروسز کو ٹکر دینے کے لیے تیار
سوشل میڈیا نیٹ ورکس کے بعد اب ٹک ٹاک میوزک پلیٹ فارمز جیسے اسپاٹی فائے، ایپل میوزک اور پنڈورا کو بھی ٹکر دینے کے لیے تیار ہے۔

ٹک ٹاک کی جانب سے میوزک ڈسٹری بیوشن اور مارکیٹنگ پلیٹ فارم ساؤنڈ آن متعارف کرایا گیا ہے۔

فنکار اس پلیٹ فارم پر اپنے گانے یا میوزک دیگر پلیٹ فارمز کے ساتھ ساتھ براہ راست ٹک ٹاک ایپ سے اپ لوڈ کرسکیں گے۔

ساؤنڈ آن میں ڈسٹری بیوشن مفت ہوگی اور ٹک ٹاک کی جانب سے پہلے سال فیس نہیں لی جائے گی جبکہ دوسرے سال سے 10 فیصد کٹوتی کی جائے گی۔

اپنے کام کی رائلٹی گلوکار اور موسیقار کو حاصل رہے گی۔

اس سسٹم میں فنکاروں کو پروموشنل، آڈینس ان سائیٹ اور ڈویلپمنٹ ٹولز دستیاب ہوں گے اور فنکاروں کو ٹک ٹاک ویریفیکیشن، ٹک ٹاک سانگ ٹیب میں جگہ اور اہم کریٹیئرز تک رسائی بھی حاصل ہوگی۔

اسی طرح وہ ساؤنڈ آن پلس کے اہل بھی ہوں گے جو ایک خصوصی اے اینڈ آر سروس ہے۔

اس نئے پلیٹ فارم کے میوزک ہیڈ اولے اوبرمان نے کہا کہ نئے فنکار ٹک ٹاک کے اندر ایک ابھرتی ہوئی کمیونٹی ہیں، ساؤنڈ آن کو ان کی سپورٹ کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ وہ اپنے کیرئیر کا آغاز کرسکیں۔

یہ پلیٹ فارم ابھی امریکا، برطانیہ، برازیل اور انڈونیشیا میں متعارف کرایا گیا ہے اور فنکار soundon.global نامی ویب سائٹ پر جاکر خود کو رجسٹر کرسکتے ہیں۔