The Dawn News - Tech

گوگل سرچ کو صاف کرنے کیلئے کارآمد فیچر متعارف
انٹرنیٹ پر کچھ بھی سرچ کرنا ہو بیشتر افراد گوگل کا رخ کرتے ہیں۔

مگر آپ جو بھی سرچ کرتے ہیں وہ گوگل ڈیٹا کا حصہ بن جاتا ہے اور ان تک رسائی کسی بھی وقت حاصل کی جاسکتی ہے۔

مگر اب گوگل نے اس حوالے سے ایک بڑی سہولت فراہم کردی ہے۔

گوگل نے 2021 آئی او کانفرنس کے دوران موبائل سرچ کے لیے چند دلچسپ فیچرز کا اعلان کیا تھا۔

اب ان میں سے ایک فیچر اینڈرائیڈ صارفین کو دستیاب ہے جس کی مدد سے وہ گزشتہ 15 منٹ کی سرچ ہسٹری چند کلکس سے ڈیلیٹ کرسکتے ہیں۔

اس کو استعمال کرنے کے لیے اینڈرائیڈ فون میں گوگل ایپ کو اوپن کریں اور پروفائل پکچر آئیکون پر کلک کریں۔

ایسا کرنے پر اکاؤنٹ سیٹنگز پیج اوپن ہوگا جس میں ایک نیا آپشن ہے جو گزشتہ 15 منٹ کی سرچ ہسٹری ڈیلیٹ کرنے کی سہولت فراہم کرے گا۔

گوگل نے یہ فیچر جولائی 2021 میں آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے متعارف کرایا دیا تھا مگر اینڈرائیڈ کے لیے ایسا نہیں ہوسکا۔

یہ نیا فیچر تمام صارفین کو آئندہ چند ہفتوں میں دستیاب ہوگا اور اسے گوگل سرچ ایپ میں ہی استعمال کرنا ممکن ہوگا۔

یہ ابھی واضح نہیں کہ یہ فیچر ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے متعارف کرایا جائے گا یا نہیں۔

آئی او کانفرنس کے دوران بھی گوگل کی جانب سے اس حوالے سے کوئی واضح اعلان نہیں کیا گیا تھا۔