The Dawn News - Tech

انسٹاگرام میں فالوونگ اور فیورٹس کرونولوجیکل فیڈ فیچرز متعارف
انسٹاگرام میں اس فیچر کی دوبارہ واپسی ہوئی ہے جس کی خواہش متعدد صارفین کو تھی۔

کرونولوجیکل یا ترتیب وار پوسٹس کا فیچر ایک بار پھر انسٹاگرام میں واپس آیا ہے اگر آپ استعمال کرنا چاہے تو۔

میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ نے نیوز فیڈ میں اسکرولنگ کے 2 طریقے متعارف کرائے ہیں فالوونگ اور فیورٹس۔

فالوونگ کو ان ایبل کرنے پر صارفین اپنے تمام فالووڈ اکاؤنٹس کی پوسٹس دیکھ سکیں گے یا ریورس کرونولوجیکل آرڈر میں ایسا ممکن ہوگا۔

یہ نئے فیچر اسٹینڈرڈ ہوم ایکسپرینس سے ہٹ کر ہوں گے اور صارفین آسان سے ہوم، فالوونگ یا فیورٹ فیڈ اسٹائلز پر سوئچ کرسکیں گے۔

فالوونگ کو سلیکٹ کرنے پر صارفین ہر اس فرد کی پوسٹس دیکھ سکیں گے جس کو وہ فالو رکرہے ہوں گے اور فیڈ کا آغاز تازہ ترین پوسٹ سے ہوگا۔

فیورٹ فیچر کو ان ایبل کرنے پر بھی کرونولوجیکل آرڈر کام کرے گا مگر فیڈ آپ کے منتخب کردہ زیادہ سے زیادہ 50 اکاؤنٹس تک محدود ہوگی مگر اسے کسی بھی وقت اپ ڈیٹ کیا جاسکتا ہے۔

فیورٹ لسٹ کی پوسٹس ہمیشہ ایک اسٹار آئیکون کے ساتھ ڈسپلے ہوں گی اور ہوم فیڈ پر اوپر نظر آئیں گی۔

اس وقت انسٹاگرام پر نیوزفیڈ کے لیے الگورتھمز پر مبنی مواد ڈسپلے کیاجاتا ہے اور یہ الگورتھم اس کا تعین اس پر کرتے ہیں کہ آپ کیا زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں، یہ اب بھی بائی ڈیفالٹ ہوگا۔

مگر آپ مختلف طریقہ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو نئے فیچرز آپ کے لیے ہی متعارف کرائے گئے ہیں۔