The Dawn News - Pakistan

اسلام آباد جلسہ: پی ٹی آئی نے ’ڈی جے بٹ‘ کی خدمات حاصل کرلیں
مرکزی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دارالحکومت اسلام آباد میں 27 مارچ کو ہونے والے جلسے کے لیے اپنے پرانے موسیقار اور ساؤنڈ سسٹم ساتھی محمد آصف عرف ڈی جے بٹ کی خدمات حاصل کرلیں۔

ڈان اخبار کے مطابق پی ٹی آئی کے مقامی رکن قومی اسمبلی اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان نے تصدیق کی کہ شرکا کا جوش بڑھانے کے لیے ڈی جے بٹ کی خدمات حاصل کرلی گئیں۔

علی نواز اعوان کا کہنا تھا کہ ماضی میں ڈی جے بٹ کے ساتھ 2014 کی احتجاجی تحریک میں ساؤنڈ اور میوزک سسٹم فراہم کرنے پر ہونے والے تنازعات حل ہو چکے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی جے بٹ کی ضمانت منظور

ان کے مطابق پی ٹی آئی 27 مارچ کو اسلام آباد کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے جا رہی ہے جو کہ وزیر اعظم عمران خان کے لیے عوام کے اعتماد کا ووٹ ثابت ہوگا۔

ڈی جے بٹ نے 2014 کے احتجاج میں بھی پی ٹی آئی کو سہولیات فراہم کی تھیں—فائل فوٹو: عرفان حیدر

انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والے جلسے میں میوزک اور ساؤںڈ سسٹم کے تقریبا تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں اور پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔

ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ ڈی جے بٹ نے 27 مارچ کو ہونے والے جلسے کے لیے پی ٹی آئی یا وزیر اعظم کے لیے کوئی خصوصی گانا بھی تیار کیا ہے یا نہیں؟

مزید پڑھیں: پی ڈی ایم جلسے کے انتظامات سے قبل ڈی جے بٹ گرفتار

تاہم اس سے قبل ڈی جے بٹ اور ان کی ٹیم پی ٹی آئی کے جلسوں کے لیے نہ صرف ساؤنڈ سسٹم بلکہ خصوصی گانے بھی تیار کرتی آئی ہے۔

ڈی جے بٹ کو سیاسی پارٹیوں کو میوزک اور ساؤنڈ سسٹم کی سہولیات فراہم کرنے کی وجہ سے شہرت حاصل ہے—فوٹو: فیس بک

ڈی جے بٹ کو پہلی بار 2014 میں اس وقت شہرت ملی تھی جب کہ انہوں نے پی ٹی آئی کی جانب سےاسلام آباد میں کیے گئے 126 دن کے احتجاجی دھرنے میں میوزک اور ساؤںڈ سسٹم فراہم کیا تھا۔

پی ٹی آئی کو بھاری ساؤنڈ سسٹم فراہم کرنے پر اس وقت کی حکومت نے ڈی جے بٹ پر مقدمات بھی قائم کیے تھے اور انہوں نے عدالتوں میں مقدمات کا سامنا بھی کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی جے بٹ گرفتاری کے اگلے روز ہی ضمانت پر رہا

اس وقت ڈی جے بٹ نے یہ الزام بھی عائد کیا تھا کہ پی ٹی آئی نے انہیں 25 لاکھ روپے کے واجبات ادا نہیں کیے مگر بعد ازاں ان کے اور پارٹی کے درمیان معاملات طے پا گئے تھے۔

سال 2020 میں ڈی جے بٹ کو ایک بار پھر سیاسی پارٹیوں کو میوزک اور ساؤنڈ سسٹم فراہم کرنے پر قانونی مقدمات کا سامنا کرنا پڑا اور اس بار انہیں پی ٹی آئی کے خلاف احتجاج کرنے والے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو سہولیات فراہم کرنے پر مقدمات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

تاہم لاہور پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے دائر کیے گئے مقدمات کا بھی عدالتوں میں سامنا کیا اور اب ایک بار پھر وہ وفاقی حکمران جماعت کو میوزک اور ساؤنڈ سہولیات فراہم کرنے جا رہے ہیں۔