The Dawn News - Tech - Mobilephones

ویوو کا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون 11 اپریل کو متعارف ہوگا
فولڈ ایبل اسمارٹ فونز کی مقبولیت میں حالیہ عرصے میں اضافہ ہوا ہے اور سام سنگ، ہواوے، موٹرولا، آنر اور شیاؤمی اس شعبے میں قدم رکھ چکے ہیں۔

اب ویوو کی جانب سے بھی پہلے فولڈ ایبل اسمارٹ فون ایکس فولڈ کو پیش کیا جارہا ہے۔

کمپنی کی جانب سے اس کی باضابطہ تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ یہ فون 11 اپریل کو متعارف کرایا جائے گا۔

اس فون میں گلیکسی زی فولڈ 3 کی طرح ایک بڑی اسکرین اندر دی جائے گی۔

اسی طرح باہر بھی ایک سیکنڈری اسکرین ہوگی۔

سابقہ لیکس کے مطابق ویوو ایکس فولڈ میں 8 انچ کا ڈسپلے کیو ایچ ڈی پلس ریزولوشن کے ساتھ ہوگا اور 120 ہرٹز ریفریش ریٹ سپورٹ موجود ہوگی۔

فون کے اندر کوالکوم کا نیا اسنیپ ڈراگون 8 جنریشن 1 پراسیسر موجود ہوگا جبکہ 12 جی بی ریم اور 512 جی بی اسٹوریج دستیاب ہوگی۔

ویوو ایکس فولڈ میں 4 کیمروں کا سیٹ اپ ہوگا جس کا مین کیمرا 50 میگا پکسل سنسر سے لیس ہوگا۔

اس کے ساتھ 48 میگا پکسل الٹرا وائیڈ، 12 میگا پکسل tertiary (2 ایکس زوم سپورٹ کے ساتھ) اور 8 میگا پکسل پیری اسکوپ (5 ایکس آپٹیکل زوم) کیمرے موجود ہوں گے۔