The Dawn News - Life & Style

شوبز چھوڑ دیا تھا، گھر والوں کے کہنے پر واپسی ہوئی، عامر خان کا انکشاف
بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے شوبز چھوڑ دیا تھا مگر ان کے گھر والوں نے انہیں واپس کام کرنے کا کہا، جس کی وجہ سے وہ دوبارہ انڈسٹری کا حصہ بنے۔

عامر خان نے ’اے این بی پی‘ کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا کہ مصروفیت کی وجہ سے انہیں خود پر غصہ آنے لگا اور ان کا غصہ شوبز تک پھیل گیا، جس وجہ سے انہوں نے فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا۔

عامر خان کے مطابق انہوں نے گھر والوں کو بتایا کہ اب وہ نہ تو اداکاری کریں گے اور نہ ہی فلموں کو پروڈیوس کریں گے بلکہ صرف اہل خانہ کے ساتھ وقت گزاریں گے۔

بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ نے کہا کہ ان کی خواہش تھی کہ وہ سابق بیویوں کرن راؤ اور رینا دتا کے والدین سمیت اپنی اولاد اور بہن و بھائیوں کے ساتھ زندگی گزاریں۔

عامر خان اور کرن راؤ کے درمیان جولائی 2021 میں طلاق ہوگئی تھی—فائل فوٹوـ انسٹاگرام

ان کے مطابق انہوں نے شوبز چھوڑنے کا واضح اعلان کرنے کا بھی سوچا تھا مگر پھر وہ اس لیے خاموش ہوگئے، کیوں کہ انہوں نے سوچا کہ اگر وہ اداکاری چھوڑنے کا اعلان کرتے ہیں تو لوگ ان کے اعلان کو مارکیٹنگ سمجھیں گے۔

عامر خان نے کہا کہ چوں کہ ان کی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ آنے والی ہے، اس لیے انہوں نے شوبز چھوڑنے کا اعلان نہیں کیا اور جب ان کی مذکورہ فلم آ جائے گی، اس کے چار سال تک وہ کوئی فلم نہیں کریں گے اور پھر خود ہی شوبز سے دور ہوجائیں گے۔

ان کے مطابق انہوں نے تین مہینوں تک شوبز کا کام چھوڑ کر بچوں کے ساتھ وقت گزارا تب بچوں نے انہیں سمجھایا کہ دوبارہ کام پر جائیں۔

عامر خان کے مطابق انہوں نے تین ماہ تک شوبز کا کوئی کام نہیں کیا—فائل فوٹو: فیس بک

عامر خان نے اس سے قبل مارچ 2021 میں سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کیا تھا اور اب وہ کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹس نہیں کرتے۔

بعد ازاں جولائی 2021 میں ان کے اور کرن راؤ کے درمیان طلاق ہوگئی تھی۔

کرن راؤ اور عامر خان نے 2005 میں شادی کی تھی اور دونوں کے ہاں 2011 میں بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔

کرن راؤ سے قبل عامر خان نے کیریئر کے آغاز میں 1986 میں ہی اداکارہ رینا دتا سے شادی کی تھی مگر ان کی پہلی شادی بھی 16 سال بعد 2002 میں طلاق پر ختم ہوئی تھی۔

عامر خان کو پہلی شادی سے دو بچے ہیں، جن میں بیٹی آئرا خان اور بیٹا جنید خان ہے جو جلد ہی فلموں میں دکھائی دیں گے۔