The Dawn News - Tech - Mobilephones

اوپو ایف 21 پرو اسمارٹ فون 12 اپریل کو متعارف ہوگا
اوپو کی جانب سے ایف 21 کے 4 جی اور 5 جی ماڈلز 12 اپریل کو متعارف کرائے جارہے ہیں۔

مگر اس نئے فون کے بارے میں تفصیلات قبل از وقت سامنے آگئی ہیں۔

اس فون کا 8 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج والے ے 5 جی ماڈل کی قیمت 63 ہزار پاکستانی روپے جبکہ 4 جی ماڈل 53 ہزار پاکستانی روپے تک دستیاب ہوگا۔

لیکس کے مطابق اوپو ایف 21 پرو 4 جی میں اسنیپ ڈراگون 680 پراسیسر دیا جائے گا۔

فون میں 6.43 انچ کا فل ایچ ڈی پل امولیڈ ڈسپلے موجود ہوگا جبکہ اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج کلر او ایس 12.1 سے کیا جائے گا۔

فنگر پرنٹ سنسر کو ڈسپلے کے اندر نصب کیا جائے گا جبکہ 4500 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ 33 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ دی جائے گی۔

فون کا سیلفی کیمرا 32 میگا پکسل کا ہوگا جو پنچ ہول ڈیزائن میں چھپا ہوا ہوگا۔

فون کے بیک پر 3 کیمروں کا سیٹ اپ ہوگا جس کا مین کیمرا 64 میگا پکسل کا ہوگا جس کے ساتھ 2 میگا پکسل مائیکرو اسکوپ اور 2 میگا پکسل ڈیپتھ یونٹس کیمرے موجود ہوں گے۔

یہ فون سب سے پہلے بھارت میں متعارف کرایا جارہا ہے مگر امکان ہے کہ پاکستان میں بھی یہی اپریل میں ہی پیش کیا جاسکتا ہے۔