The Dawn News - Tech

واٹس ایپ کی وہ ٹِرک جو بڑا درد سر ختم کرنے میں مددگار
آپ کے فون میں موجود لگ بھگ تمام ایپس کی جانب سے نوٹیفکیشنز بھیجنے کے لیے اجازت طلب کی جاتی ہے۔

مگر واٹس ایپ وہ سروس ہے جس کے نوٹیفکیشنز سب سے زیادہ موصول ہوسکتے ہیں کیونکہ ہر میسج پر ایپ کی جانب سے آپ کو الرٹ کیا جاتا ہے۔

واٹس ایپ کی جانب سے بتایا جاتا ہے کہ کسی انفرادی یا گروپ چیٹ کی جانب سے میسج بھیجا گیا ہے۔

ویسے تو آپ فون کی سیٹنگز میں نوٹیفکیشنز پریفرینس کے ذریعے بھی نوٹیفکیشنز الرٹس کو بندک رسکتے ہیں مگر ایسا تمام چیٹس کے لیے ہوتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے کچھ عرصے پہلے چیٹ میوٹ کرنے کا فیچر بہتر کرکے پیش کیا گیا تھا۔

اس سے پہلے واٹس ایپ کی جانب سے کسی گروپ یا کانٹیکٹ کے مسلسل نوٹیفکیشن سے پریشان صارفین کو میوٹ کے 3 آپشنز دیئے جاتے تھے ، جن کی مدد سے نوٹیفکیشن کو 8 گھنٹے، ایک ہفتے یا ایک سال کے لیے میوٹ کیا جاسکتا تھا۔

مگر اب کسی بھی چیٹ کو ہمیشہ کے لیے میوٹ کرنا ممکن ہے کیونکہ ایک سال کے آپشن کو آل ویز سے بدل دیا گیا ہے۔

اگر آپ کو بھی واٹس ایپ الرٹس پریشان کرتے ہیں تو مخصوص وقت کے لیے زیادہ متحرک چیٹس کے نوٹیفکیشن میوٹ کرسکتے ہیں۔

اس مقصد کے لیے اینڈرائیڈ فون میں واٹس ایپ اوپن کرکے اس گروپ چیٹ کو اوپن کریں جس کو میوٹ کرنا چاہتے ہیں اور وہاں گروپ سبجیکٹ پر کلک کریں۔

یا واٹس ایپ اوپن کرکے گروپ کے نام کچھ وقت تک دبا کر رکھ رکھیں اور پھر میوٹ آئیکون پر کلک کردیں۔

ایسا کرنے کے بعد 8 گھنٹے، ایک ہفتے یا آل ویز میں سے کسی ایک آپشن کا انتخاب کرکے نوٹیفکیشن کو میوٹ کیا جاسکتا ہے۔

نوٹیفکیشن اوپن کرنے کے لیے اسی طریقہ کار پر عمل کریں اور بس۔