The Dawn News - Tech

فیس بک کا فیچر واٹس ایپ پر استعمال کریں
دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے فیس بک کے پروفائل کا فیچر کاپی کرلیا اور اب واٹس ایپ بزنس صارفین اپنا پروفائل فیس بک اکاؤنٹ کی طرح بنا سکیں گے۔

جی ہاں، واٹس ایپ بزنس نے کاروباری حضرات کے لیے واٹس ایپ اکاؤنٹ پر نہ صرف پروفائل تصویر کے فیچر کو بہتر بنایا ہے بلکہ اب صارفین اپنے اکاؤنٹ میں کَور تصویر بھی لگا سکیں گے۔

’ویب ایٹ انفو‘ کے مطابق جس طرح فیس بک پر پروفائل تصویر کے ساتھ کور فوٹو دیا جاتا ہے، اب واٹس ایپ بزنس کے صارفین بھی اسی طرح پروفائل بنا سکیں گے۔

ابتدائی طور پر مذکورہ فیچر صرف واٹس ایپ بزنس صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا اور ابھی اس فیچر پر آزمائش کی جا رہی ہے  مگر خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اسے جلد عام کردیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:واٹس ایپ کی 17 بہترین ٹرکس

مذکورہ فیچر کے تحت صارفین اپنے پروفائل کو بلکل فیس بک پروفائل کی طرح بنا سکیں گے اور ان کے پروفائل پر کال کے آپشن سمیت چیٹنگ کا آپشن بھی آجائے گا۔

صارفین فیس بک کے پروفائل کی طرح پروفائل بنا سکیں گے—اسکرین شاٹ

اسی فیچر کے تحت کاروباری حضرات اپنے اوقات کار بھی پروفائل پر بتا سکیں گے اور دوسرے صارفین ان کا پروفائل ایسے ہی دیکھ سکیں گے جیسے کسی کا فیس بک پروفائل دیکھا جاتا ہے۔

مذکورہ فیچر کے تحت کاروباری حضرات اپنے پروفائل پر تصاویر کا کیٹالاگ بھی دے سکیں گے، یعنی وہ اپنی مصنوعات کی متعدد تصاویر بھی ایک ساتھ شیئر کر سکیں گے۔

ابتدائی طور پر مذکورہ فیچر واٹس ایپ بزنس کے محدود صارفین کو استعمال کرنے کی اجازت دی گئی ہے، کامیاب آزمائش کے بعد اسے عام کردیا جائے گا۔

مذکورہ فیچر کے علاوہ بھی واٹس ایپ نے حال ہی میں متعدد نئے اور منفرد فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جن میں ’کمیونٹیز‘ سمیت ’ایموجیز‘ کے ذریعے ری ایکشن دینے کے فیچر سرفہرست ہیں۔