The Dawn News - Pakistan - Islamabad

اب آئین شکن اور گھڑی چور جیلوں میں جائیں گے، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان  نے کہا ہے کہ اب جیل حاضری کے رجسٹر کا صفحہ پلٹ چکا ہے، اب آئین شکن اور گھڑی چور جیلوں میں جائیں گے۔

اپنی وزارت کا حلف اٹھانے کے بعد جاری ایک بیان میں وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی نے اپنے کرم سے بے گناہوں کو عزت دی اور سرخرو کیا، اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہوئے کہتا ہوں کہ اللہ جس سے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جس سے چاہتا ہے رسوا کرتا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسلم لیگ (ن) کے آفیشل پیچ پر جاری بیان میں وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اب سینٹرل جیل کے حاضری رجسٹر کا صفہ پلٹ چکا ہے، مجرم چار سال ملک پر مسلط رہے اور بے گناہ لوگ جیلوں میں رہے۔

رانا ثناللہ کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی  نے اپنی قدرت کا نظارہ آج عوام کو دکھایا ہے، دوسروں کو رسوا کرنے کی کوشش کرنے والے خود خوار ہوگئے، اب آئین شکن اور گھڑی چور جیلوں میں جائیں گے.

یہ بھی پڑھیں:شہباز شریف کی 37 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

خیال رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی اتحادیوں پر مشتمل کابینہ نے آج ہی حلف اٹھایا ہے، وفاقی کابینہ مجموعی طور پر 37 اراکین پر مشتمل ہے جس میں 30 وفاقی وزرا، چار وزرائے مملکت اور تین مشیر شامل ہیں۔

آج حلف اٹھانے والی وفاقی کابینہ میں رانا ثنا اللہ بھی شامل ہیں جنہیں وزارت داخلہ کا قلمدان دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ پی ٹی آئی دور حکومت میں وزیر داخلہ رانا ثنااللہ پر سنگین نوعیت کے کیسز بنائے گئے تھے جن کے باعث وہ کئی ماہ تک جیل میں بھی رہے تھے۔