The Dawn News - Amazing

لڑ کھڑاکر ٹرین کے نیچے آنے والی لڑکی معجزانہ طور پر بچ گئی
امریکی ملک ارجنٹائن میں لڑ کھڑاکر ٹرین کے نیچے آجانے والی لڑکی کے معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انہیں نئی زندگی ملنے پر مبارک باد پیش کی جا رہی ہے۔

’اسکائے نیوز‘ کے مطابق ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرنس کے نواحی شہر گونزلاز کیٹن کے ریلوے اسٹیشن پر نوجوان لڑکی اس وقت لڑ کھڑاکر ٹرین کے نیچے آگریں جب ٹرین اسٹیشن پر رکنے والی تھیں۔

ریلوے حکام کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں لڑکی کو اچانک ٹرین کے نیچے گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں صاف نظر آ رہا ہے کہ ٹرین تیزی سے آ رہی تھیں کہ لڑکی اچانک لڑ کھڑاکر اس کے نیچے جا گریں اور لڑکی کو گرتے دیکھنے والے لوگ ڈر کے مارے پیچھے ہوگئے۔

تاہم بعد ازاں ٹرین کو رکوایا گیا اور لڑکی کو بے ہوشی کی حالت میں نکال کر ہسپتال لے جایا گیا، جہاں کچھ گھنٹوں کی طبی امداد کے بعد انہیں گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرین کے نیچے آجانے کے باوجود لڑکی کو کوئی بڑی چوٹیں نہیں لگیں اور نہ ہی ان کی ہڈیاں ٹوٹیں، البتہ ان کی پسلی کی ہڈی میں چوٹ لگی، جس وجہ سے ان کے جگر کو بھی تھوڑا سا نقصان پہنچا۔

لڑکی کی عمر 24 سال بتائی جا رہی ہے اور وہ ایک بچے کی ماں بھی ہے اور معجزانہ طور پر بچ جانے کے بعد وہ شکرانے ادا کرتے دکھائی دیں۔

متاثرہ لڑکی نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ انہیں سمجھ نہیں آیا کہ ان کے ساتھ کیا ہوا تھا کہ وہ لڑ کھڑاکر ٹرین کے نیچے جا گریں۔

انہوں نے تصدیق کی کہ انہیں کوئی بڑی چوٹ نہیں لگی اور وہ نئی زندگی ملنے پر خدا کی مشکور ہیں اور دوستوں کے ساتھ پارٹی کر رہی ہیں۔