The Dawn News - Tech - Mobilephones

انفینکس ہاٹ سیریز کے مزید دو نئے فون پیش کرنے کو تیار
انفینکس نے عندیہ دیا ہے کہ وہ آئندہ ماہ تک ہاٹ سیریز کے مزید دو نئے فونز متعارف کرائے گی، کمپنی نے رواں ماہ اپریل کے آغاز میں ہاٹ سیریز کا پہلا فون پیش کیا تھا۔

انفینکس نے 13 اپریل کو ہاٹ 10 آئی پیش کرتے ہوئے عندیہ دیا تھا کہ جلد ہی اسی سیریز کے دو نئے فونز بھی پیش کیے جائیں گے اور اب کمپنی کے آنے والے دونوں فونز کی معلومات سامنے آگئی۔

کمپنی کے پہلے فون کی طرح ہاٹ سیریز کے دونوں نئے فونز کو جدید ٹیکنالوجی اور فیچرز سے لیس کیا گیا ہے اور اس میں فاسٹ چارجنگ اور 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے۔

کمپنی انفینکس نوٹ 12 اور ہاٹ 12 کے ساتھ ایک اور مڈ رینج کا فون اسمارٹ 6 ایچ ڈی بھی متعارف کرائے گا۔

کمپنی ہاٹ 12 کو بھی پیش کرے گی—فوٹو: انفینکس

انفینکس نوٹ 12 کی اسکرین 6.7 انچ ہوگی اور اس میں میڈیا ٹیک کے ہیلیو جی 88 کا پراسیسر دیا گیا ہے۔

اینڈرائڈ 11 کے آپریٹنگ سسٹم سے لیس موبائل کو انفینکس کے ایکس او ایس 10.6 کی سپورٹ بھی حاصل ہوگی۔

انفینکس نوٹ 12 کے بیک پر 50 میگا پکسل کا مین کیمرا دیا گیا ہے جب اس میں 2 میگا پکسل کا میکرو لینس کیمرا بھی ہوگا اور اس کے فرنٹ پر 16 میگا پکسل سلیفی کیمرا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: انفینکس ہاٹ 12 سیریز کا پہلا فون پیش

اسی طرح انفینکس ہاٹ 12 کی اسکرین  اسکرین 6.82 انچ رکھی گئی ہے  اس میں میڈیا ٹیک کے ہیلیو جی 85 کا پراسیسر دیا گیا ہے۔

اس میں نوٹ 12 کے برعکس مین کیمرا کم میگا پکسل کا دیا گیا ہے، تاہم اس میں آپریٹنگ سسٹم بہتر دیا گیا ہے۔

انفینکس ہاٹ 12 کا مین بیک کیمرا 13 میگا ہوگا جب کہ اس کے ساتھ 2 میگا پکسل کا لینس میکرو کیمرا دیا گیا ہے۔

کمپنی دو ہاٹ سیریز کے فونز کے علاوہ اسمارٹ 6 ایچ ڈی کا مڈ رینج فون بھی متعارف کرانے جا رہا ہے، جس کی اسکرین 6.6 رکھی گئی ہے اور اس میں 8 میگا پکسل کا مین بیک کیمرا دیا گیا ہے۔

اسمارٹ 6 ایچ ڈی میں 6 میگا پکسل سیلفی کیمرا دیا جائے گا جب کہ اس میں 5000 ایم اے ایچ بیٹری دی جائے گی اور اس کی قیمت 30 ہزار روپے سے بھی کم رکھے جانے کا امکان ہے۔

کمپنی مڈ رینج اسمارٹ 6 ایچ ڈی بھی متعارف کرائے گا—فوٹو: انفینکس