The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

نوشہرہ: آئل ڈپو میں لگنے والی آگ نے 20 ٹینکرز کو لپیٹ میں لے لیا
خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں بڑی آتشزدگی کے سبب تروجبہ آئل ڈپو میں کھڑے 20 آئل ٹینکرز جل گئے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پولیس اور ریسکیو 1122 کے حکام نے کہا کہ آگ دوپہر 3 بجے لگی جس پر رات گئے تک قابو پایا گیا۔

تاہم پولیس اور ریسکیو 1122 حکام نے آگ لگنے کی وجوہات کی بارے میں نہیں بتایا، واقعے کی ایک آن لائن وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈپو کے احاطے میں متعدد ٹینکرز کھڑے تھے جن میں سے چند آگ کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔

واقعے کی ایک اور وڈیو میں لوگوں کو باہر بھاگتے اور آئل ڈپو سے آگ کے شعلے بھڑکتے اور دھواں اٹھتے دیکھا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ترکی میں آگ لگنے کے متعدد واقعات، 4 افراد ہلاک 180 زخمی

ریسکیو عہدیدار نے کہا کہ آگ بجھانے والی کم از کم 20  گاڑیوں نے آگ پر قابو پانے میں حصہ لیا جبکہ چارسدہ، مردان اور پشاور سے بھی آگ بجھانے والی گاڑیاں طلب کی گئیں۔

ڈان سے بات کرتے ہوئے ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ واقعے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ آگ لگنے والے مقام پر اکثر ڈرائیور اور ٹرانسپورٹرز مقیم ہوتے ہیں لیکن واقعے کے وقت یہ جگہ تقریباً خالی تھی کیونکہ زیادہ تر ڈرائیورز عید کے لیے اپنے اپنے گھروں کو جاچکے تھے۔

انہوں نے آگ سے ہونے والے نقصان سے لاعلمی کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیں: آسٹریلیا: 'جنگلات میں لگی آگ سے تقریباً 3 ارب جانور ہلاک یا دربدر ہوئے'

تاہم ریسکیو 1122 کے قبل ازیں جاری بیان میں کہا گیا کہ واقعے کے وقت آئل ڈپو کے احاطے میں 150 ٹینکرز کھڑے تھے، جن میں سے تقریباً 20 آگ کے شعلوں کی لپیٹ میں آئے۔