The Dawn News - Pakistan - Balochistan

پاک بحریہ نے خضدار زلزلہ متاثرین کے لیے 5 ٹن خوراک بھیج دی
پاک بحریہ کی جانب سے بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلہ متاثرین کے لیے پانچ ٹن خوراک ضلعی انتطامیہ کے حوالے کردی گئی۔

ڈان اخبار میں شائع خبر کے مطابق  چیف آف اسٹاف پاکستان نیوی ایڈمرل امجد خان نیازی نے اپنے جاری کردہ پیغام میں زلزلہ متاثرین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیں: خضدار میں زلزلے کے جھٹکوں سے 80 گھر منہدم، 200 سے زائد خاندان بے گھر

کمانڈر پاکستان نیوی کوئٹہ اسٹیشن کیپٹن محمد ایاز کاکڑ نے ایک تقریب کے دوران پانچ ٹن خوراک خضدار کے ڈپٹی کمشنر میجر ریٹائرڈ محمد الیاس کبزئی کے حوالے کی، اس دوران لیفٹیننٹ محمد صادق بگٹی اور این پی سی او محمد رمضان بھی موجود تھے۔

پاک بحریہ کی طرف سے دی گئی پانچ ٹن خوراک میں ہر متاثرہ خاندان کے لیے ایک ہفتے کا راشن شامل ہے، کیپٹن ایاز کاکڑ نے نیک خواہشات کے ساتھ زلزلہ متاثرین کے لیے ییغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ پانچ ٹن خوراک میں چینی، چاول، گھی، آٹا، دالیں اور دیگر ضروری چیزیں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خضدار: زلزلے سے متاثرہ خاندانوں کی بحالی کیلئے امدادی کارروائیاں تیزی سے جاری

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کمشنر خضدار نے متاثرین زلزلہ کی امداد کرنے پر پاک بحریہ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہر مشکل وقت اور ضرورت کی گھڑی میں افواج پاکستان نے بلوچستان کے عوام کا ساتھ دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ زلزلے نے ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، ضلعی انتظامیہ متاثرین کی بحالی کے لیے کوششیں کر رہی ہے۔

یاد رہے کہ جمعہ کو بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے اورناجی میں درمیانے درجے کی شدت کے زلزلے سے کم از کم 80 مکانات منہدم ہوگئے تھے جس سے 200 سے زائد خاندان بے گھر ہو گئے۔