The Dawn News - Tech

واٹس ایپ نے پرائیویسی کے نئے فیچرز متعارف کرادیے
دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے سیکیورٹی اور پرائیوسی کو بہتر بناتے ہوئے نئے فیچر متعارف کرادیے۔

واٹس ایپ نے پرائیویسی کو بہتر بنانے ہوئے پروفائل تصویر، اسٹیٹس، بائیو اور لاسٹ سین کے فیچرز کو اپڈیٹ کیا ہے اور اب صارفین انہیں بھی اپنی پسند کے مطابق چلا سکتے ہیں۔

نئی اپڈیٹس کے مطابق اب صارفین کے پاس یہ آپشن ہوگا کہ وہ چاہیں تو اپنی پروفائل کو ہر کسی کے لیے اوپن رکھیں اور یا پھر وہ اسے اپنے کانٹیکٹس کے لیے اوپن رکھیں۔

یہ بھی پڑھیں: اب واٹس ایپ گروپ میں زیادہ ارکان کو شامل کرنا ممکن

مذکورہ فیچر کے تحت اب صارفین کے پاس یہ آپشن بھی ہوگا کہ وہ چاہیں تو اپنی تصویر، بائیو اور لاسٹ سین کو صرف اپنے کچھ خاص دوستوں کے لیے اوپن رکھیں یا پھر وہ چاہیں تو انہیں ہر کسی کے لیے بند رکھیں۔

صارفین پرائیوسی کے مذکورہ آپشن پروفائل تصویر کے لیے علاوہ اسٹیٹس، اباؤٹ اور لاسٹ سین کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں: واٹس ایپ میں جی میل سے زیادہ بڑی فائل ٹرانسفر کرنا ممکن

مذکورہ فیچرز کو اپڈیٹ کرنے کے لیے صارف کو اپنے اکاؤنٹ کی سیٹنگ میں جانے کے بعد اکاؤنٹس میں جاکر پرائیویسی کو تبدیل کرنا پڑے گا۔

واٹس ایپ نے حال ہی میں متعدد نئے فیچرز کو بھی متعارف کرایا تھا اور جلد ہی وہ مزید نئے فیچرز متعارف کرانے کا ارادہ رکھتا ہے۔

اس وقت واٹس ایپ ماہرین کم از کم نصف درجن کے قریب دوسرے کئی فیچرز پر کام کرنے میں مصروف ہیں، جنہیں رواں برس کے اختتام سے قبل تک متعارف کرادیا جائے گا۔

اس وقت واٹس ایپ کے ماہرین نہ صرف اینڈرائڈ بلکہ ڈیسک ٹاپ ورژنز کے مختلف فیچرز متعارف کرانے پر بھی کام کر رہے ہیں، علاوہ ازیں واٹس ایپ بزنس اور پریمیم کے فیچرز کو بھی بڑھانے پر کام جاری ہے۔