The Dawn News - Pakistan

سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی رپورٹس ’غلط‘ ہیں، فواد چوہدری
انٹرسروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیر الاسلام، بظاہر سیاسی میدان میں قدم رکھنے اور ایک سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرنے کی رپورٹس پر خبروں میں نظر آئے۔

تاہم ان کی جانب سے ان رپورٹس پر ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سلیم صافی نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی ایک تصویر اپنے اکاؤنٹ پر پوسٹ کی جس میں انہیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پرچم میں لپٹے پوڈیم پر کھڑے ہو کر ایک سیاسی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سابق آئی ایس آئی چیف پر الزام، پی ٹی آئی کا کارروائی کا مطالبہ

متعدد افراد نے سمجھا کہ سابق جنرل نے سیاست میں شمولیت اختیار کر کے پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کیا ہے لیکن پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فواد چوہدری نے اس تاثر کو مسترد کردیا۔

ڈان سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جنرل (ر) ظہیر الاسلام پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت میں ایک سیاسی اجتماع میں شرکت کی تھی۔

وہ شبیر اعوان نامی پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت کررہے ہیں جو راولپنڈی کے حلقہ پی پی-7 سے صوبائی اسمبلی کی رکنیت کا انتخاب لڑ رہے ہیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ ان افواہوں میں کوئی حقیقت نہیں ہے کہ جنرل (ر) ظہیر الاسلام نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی، وہ صرف پی ٹی آئی امیدوار کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کررہے تھے جو ریٹائرڈ جنرل کے رشتہ دار ہیں۔

مزید پڑھیں: مجھے بتایا گیا کہ پارلیمنٹ کوئی اور چلا رہا ہے، نواز شریف

یہاں یہ بات مدِ نظر رہے کہ جنرل (ر) ظہیر الاسلام مارچ 2012 سے نومبر 2014 تک آئی ایس آئی کے سربراہ رہے۔

اس دوران یہ قیاس آرائیاں کی جاتی رہیں کہ انہوں نے پی ٹی آئی دھرنے میں تکنیکی مدد فراہم کی اور دھرنے کے پُر امن حل کے لیے ہونے والے مذاکرات میں بھی شامل رہے۔