The Dawn News - Tech

ایپل واچ 8 میں اسمارٹ تھرمامیٹر دیے جانے کا امکان
خبریں ہیں کہ امریکی کمپنی ‘ایپل’ کی آنے والی واچ سیریز میں اسمارٹ تھرمامیٹر یا مانیٹر دیے جانے کا امکان ہے جو کہ صارف کو بلڈ پریشر اور بخار سے متعلق آگاہی فراہم کرے گا۔

امریکی اخبار ‘بلوم برگ’ میں آنے والی ٹیکنالوجیز پر لکھے گئے تفصیلی مضمون میں بتایا گیا کہ اطلاعات ہیں کہ ایپل واچ 8 میں تھرمامیٹر یا مانیٹر دیا جائے گا جو کہ صارف کو بخار سے متعلق آگاہ کرے  گا۔

مضمون میں بتایا گیا کہ واچ میں شامل کیے جانے والا تھرمامیٹر صارف کو بخار سے متعلق تمام ہدایات فراہم نہیں کرے گا، تاہم اسے ڈاکٹر کے ساتھ مشورہ کرنے یا چیک کرنے کا مشورہ دے سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایپل کی نئی واچ سیریز 7 پیش

رپورٹ میں قیاس آرائیاں کی گئیں کہ ایپل رواں برس کے اختتام تک نئی واچ متعارف کرا سکتا ہے، جس میں بخار کی آگاہی دینے والا تھرمامیٹر بھی نصب ہوگا۔

ساتھ ہی بتایا گیا کہ ممکنہ طور پر ایپل واچ 8 میں مذکورہ فیچر خصوصی گھڑیوں میں دے سکتا ہے جو کہ ایتھلیٹس وغیرہ کے لیے بنائی جائیں گی۔

اس سے پہلے بتایا گیا تھا کہ ایپل ایسی واچ کی تیاری میں مصروف ہے جس میں بلڈ پریشر مانیٹر کرنے کا اسمارٹ سسٹم ہوگا۔

تاہم بعد ازاں یہ خبریں آئیں کہ واچ میں بلڈ پریشر نہیں بلکہ بخار سے متعلق معلومات فراہم کرنے والا تھرمامیٹر ہوگا، تاہم تاحال کمپنی نے اس حوالے سے کوئی وضاحت نہیں کی۔

یہ بھی خبریں ہیں کہ ایپل کے علاوہ سام سنگ اور گوگل بھی اپنی اسمارٹ واچز میں ایسے فیچرز پیش کرنے کے منصوبوں پر کام کر رہی ہیں۔