The Dawn News - Tech

ایپل کا ہیکنگ سے حفاظت کا سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کا اعلان
اسمارٹ ڈیوائسز تیار کرنے والی امریکی کمپنی ‘ایپل’ نے جاسوسی اور ہیکنگ سے حفاظت کے لیے اپنی ڈیوائسز میں ‘لاک ڈاؤن موڈ’ نامی سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔

ایپل کے مطابق ‘لاک ڈاؤن موڈ’ کا مقصد سیاسی کارکنان، انسانی حقوق کے علمبرداروں اور صحافیوں کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے اور مذکورہ فیچر کو آنے والے موسم خزاں تک پیش کردیا جائے گا۔

خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ایپل کے ترجمان نے 7 جولائی کو تصدیق کی کہ ‘لاک ڈاؤن موڈ’ فیچر کو آئی فونز، آئی پیڈز اور میک ڈیوائسز میں دیا جائے گا، جس کا مقصد ہر طرح کی ہیکنگ سے حفاظت کو یقینی بنانا ہوگا۔

ترجمان کے مطابق ‘لاک ڈاؤن موڈ’ فیچر از خود ڈیوائسز میں ایکٹیویٹ ہوجائے گا اور یہ فیچر ایپل مسینجر سمیت ڈیوائسز میں موجود دیگر مسییجنگ ایپس کے ذریعے آنے والے لنکس کو ڈی ایکٹویٹ کردے گا یعنی وہ مذکورہ ڈیوائسز پر نہیں کھلیں گی۔

ترجمان نے بتایا کہ مذکورہ فیچر کے تحت وائرڈ کنیکشن کے ذریعے آنے والے لنکس کو بھی بلاک کردے گا۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی خفیہ سافٹ ویئر ‘پیگاسس’ کیسے کام کرتا ہے؟

ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ لاک ڈاؤن موڈ ہر طرح کے لنکس کو بلاک کردے گا یا پھر مذکورہ فیچر مشکوک لنکس کو ڈی ایکٹیویٹ کرے گا، تاہم خیال کیا جا رہا ہے کہ ممکنہ طور پر فیچر ایسے لنکس کو بلاک کرے گا جو مشکوک ہوں گے۔

ایپل کی جانب سے مذکورہ فیچر کو پیش کرنے کا اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب کہ آئی فون سمیت دیگر موبائل ڈیوائسز کو پیشہ ور ہیکنگ اداروں کی جانب سے ہیک کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

حال ہی میں آئی فون کے 150 فونز کو اسرائیلی ہیکنگ فرمز این ایس او گروپ کے جاسوس سافٹ ویئر ‘پیگاسس’ اور سلیبرائٹ (ٰCellebrite) نے ہیک کرلیا تھا۔

آئی فونز کی ہیکنگ کے بعد اگرچہ ایپل نے مذکورہ دونوں اسرائیلی کمپنیوں پر ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا تھا، تاہم فونز کی ہیکنگ کے بعد ایپل کی سیکیورٹی پر سوالات اٹھائے گئے تھے۔

مذکورہ دونوں اسرائیلی فرمز نے سام سنگ سمیت دیگر کمپنیوں کے ڈیوائسز کو بھی ہیک کیا تھا اور کمپنیوں نے عام طور پر سیاستدانوں، صحافیوں، انسانی حقوق کے کارکنان اور حکمرانوں کے فونز کو ہیک کیا تھا۔

کمپنیز کے مطابق انہیں دنیا کے مختلف ممالک کی حکومتوں اور ریاستوں نے سیاستدانوں، انسانی حقوق کے کارکنان اور صحافیوں کے فونز ہیک کرنے کا ٹارگٹ دیا تھا۔