The Dawn News - Sport

شاہین شاہ آفریدی کی پہلی بار کھل کر منگنی اور شادی سے متعلق گفتگو
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے مطابق ابھی ان کا فوکس کرکٹ پر ہے مگر ساتھ ہی وہ کچھ عرصے بعد شادی کا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی اور سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی کی بیٹی اقصیٰ کی منگنی کی خبریں گزشتہ برس مارچ سے تھیں، تاہم اس کی تصدیق نہیں ہو سکی تھی۔

شاہد آفریدی نے مارچ 2021 میں اپنی ٹوئٹ میں تصدیق کی تھی کہ شاہین آفریدی کے خاندان نے ان کی بیٹی کا ہاتھ مانگا ہے اور ان کا خاندان بھی رشتے داری کے لیے راضی ہے، تاہم انہوں نے منگنی ہونے کی تصدیق نہیں کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: کیا شاہین شاہ آفریدی اور شاہد آفریدی رشتہ دار بننے جارہے ہیں؟

لیکن اب شاہین آفریدی نے تصدیق کی ہے کہ ان کی منگنی ہو چکی ہے اور وہ کچھ عرصے بعد شادی کا ارادہ بھی رکھتے ہیں مگر فی الحال ان کی توجہ کرکٹ پر ہے۔

شاہد آفریدی نے دونوں خاندان کے درمیان بات چیت کی تصدیق کی تھی مگر منگنی کی تصدیق نہیں کی تھی—فائل فوٹو: فیس بک

عید الاضحیٰ کے موقع پر جیو نیوز کے پروگرام ’ایک دن جیو کے ساتھ‘ میں میزبان سہیل وڑائچ سے بات کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے بتایا کہ انہوں نے اپنے بڑے بھائی ریاض آفریدی کو دیکھ کر کرکٹ کھیلنا شروع کی اور ان کی قسمت اچھی تھی کہ انہیں قومی ٹیم میں کھیلنے کا موقع مل گیا۔

انہوں نے بتایا کہ انہیں بچپن سے ہی گاڑیوں کا شوق تھا اور انہوں نے اب تک متعدد قیمتی گاڑیاں بھی خرید لی ہیں۔

شادی سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ اب ان کی منگیتر بھی تعلیم حاصل کر رہی ہیں جب کہ ان کا بھی فی الحال کرکٹ پر دھیان ہے مگر کچھ عرصے بعد وہ شادی کا ارادہ رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیں: شاہین شاہ آفریدی سے رشتے داری کا معاملہ، شاہد آفریدی کا بیان سامنے آگیا

شاہین آفریدی کے مطابق ان کی خواہش اور پسند کے مطابق ہی اقصیٰ سے ان کی منگنی ہوئی اور دونوں کے درمیان ملاقاتیں ہو چکی ہیں اور مستقبل میں بھی ان کی ملاقاتیں ہوتی رہیں گی۔

فاسٹ بالر کے مطابق انہیں لگتا ہے کہ ان کی منگیتر بھی مداحوں سے ناخوش ہوتی ہوں گی مگر وہ خواتین مداحوں کو زیادہ لفٹ نہیں کراتے۔

انہوں نے کم عمری میں منگنی کرنے کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جو خواہش تھی وہ پوری ہوگئی اور جو ان کا دل تھا وہ انہیں مل گیا۔

انہوں نے پروگرام کے دوران یہ اعتراف بھی کیا کہ کرکٹ کی وجہ سے ان کی تعلیم بھی متاثر ہوئی۔

صحیح وقت دیکھ کر شادی کریں گے، شاہین آفریدی—فائل فوٹو: ٹوئٹر/ فیس بک